Content tagged with Aurat March

The Aurat March (Urdu: عورت مارچ or عورت احتجاج, English: Women's March) is an annual socio-political demonstration in Pakistani cities such as Lahore, Hyderabad, Sukkur, Faisalabad, Multan, Quetta, Karachi, Islamabad and Peshawar to observe International Women's Day.The first Aurat Marches were begun by women's collectives in parallel with the Pakistani #MeToo movement on International Women's Day. The first march was held on 8 March 2018 in Karachi. Marches were organized in 2019 in Lahore and Karachi by Hum Auratein (We the Women, a women's collective) and elsewhere in the country, including Islamabad, Hyderabad, Sukkur, Quetta, Mardan, and Faisalabad, by Women Democratic Front (WDF), Women's Action Forum (WAF), and other groups. The march was endorsed by the Lady Health Workers Association and included representatives of a number of women's-rights organizations.The march calls for greater accountability for violence against women and supports women who experience violence and harassment at the hands of security forces, in public spaces, at home, and in the workplace. Women and men carry posters with slogans such as Ghar ka Kaam, Sab ka Kaam ("Housework is everyone's work"), and Mera Jism Meri Marzi ("My body, my choice") became a rallying cry.

View More On Wikipedia.org
  1. Angelaa

    Ab Aurat ho gi Azaad

    اب عورت ہو گی آزاد۔۔ ثنا صدیق اس دنیا میں اللہ پاک نے انسان کی بقا اور تحفظ کے لیے مرد اور عورت کے نام سے دو اجناس پیدا کیں اور ہر جنس کو دوسری جنس کی طلب کا تقاضا رکھا گیا، حقیقت میں تو دونوں کی زندگی ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہے اسی وجہ سے مرد کامل مرد ہوتے ہوئے بھی عورت سے بے نیاز نہیں...
  2. Angelaa

    March Aur Aurat k Huqooq

    مارچ اور عورت کے حقوق۔۔ جویریہ چوہدری عورت معاشرے کی بنیاد اکائی ہے اور ایک کامیاب گھرانے کی بنیاد ہے،یہی وجہ ہے کہ عورت کے حقوق پر اسی قدر زور دیا گیا ہے جتنا باقی تمام مستحقین کے حقوق پر۔ کسی بھی معاشرے میں اصلاح کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے اور پھر ایسے معاشرے میں بالخصوص جہاں اسلامی تعلیمات...
  3. Angelaa

    Aurat March Aur Taqseem hota muashra'a

    عورت مارچ اور تقسیم ہوتا معاشرہ۔۔ تنویر احمد خان پاکستان میں سوائے چند مولوی ٹائپ اور تنگ نظر لوگوں کے عورتوں کے مساوی انسانی حقوق کی جدوجہد پر بیشتر موڈریٹ لوگوں کو اعتراض نہیں تھا۔۔۔عورت کے استحصال کے خلاف آواز بلند کرتے اور ملک میں رائج سوشل ویلیوز سے مطابقت رکھتے عورت مارچ کے خلاف بھی...
  4. Angelaa

    Aurat March ki Nahi Azadi March ki Zaroorat...

    عورت مارچ کی نہیں بلکہ انسانیت مارچ کی ضرورت ہے۔۔ رمشا تبسم آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔مگر میرے مطابق خواتین یا مَردوں کا عالمی دن منانے سے بہتر ہے ہم انسانیت کا عالمی دن منا لیں اور انسانیت مارچ منعقد کروائیں۔پھر انسانیت کے عالمی دن پر ہم انسانوں کے حقوق کی بات بلاامتیاز رنگ...
  5. Angelaa

    Agar Mard ney Azadi mang li tou.....

    اگر مرد نے آزادی مانگ لی تو ؟۔۔ حافظ سفیان ارشد عورت کا مقام ہمارے معاشرے میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ,عزت، اہمیت، احساسات اور جذبات سب ہی پہلوؤں سے عورت کو شرف ِ بلندی دیا گیا ہے۔ ہر معاملے میں عورت کا مرتبہ بلند و عالی ہے ۔ مگر آج اکیسویں صدی میں عورت کے حقوق کے لیے چند خواتین میدان عمل...
  6. Angelaa

    Tajziya Braye Aurat March

    تجزیہ برائے عورت مارچ، (میرا جسم میری مرضی)۔۔۔ ڈاکٹر ماریہ نقاش فیمینزم لفظ جب نگاہوں سے ٹکراتا ہے،یا سماعت کے دریچوں میں سرایت کرتا ہے،تو ایک نہایت ناخوشگوار احساس پیدا ہوتا ہے،واضح رہے کہ ماڈرنزم مذہب اسلام سے زیادہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں،لیکن یہاں معاملہ عجیب ہے۔اگر ماڈرنزم نام دیا...
  7. Angelaa

    Aurat Azadi March Bamuqabla Takreem e Niswaan

    عورت آزادی مارچ بمقابلہ تکریم نسواں مارچ ۔ 8 مارچ بروز اتوار۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام ’’تکریم نسواں مارچ‘‘ کا بھی...
  8. Angelaa

    Aurat March aur Iste'maariyat

    عورت مارچ اور استعماریت۔۔ اورنگزیب وٹو استعماریت ایک ذہنی حالت،ایک نظریے کانام ہے، جس کا مقصد بذریعہ طاقت کسی دوسرے ملک ،قوم یا معاشرے پر حکومت کرنا ہے۔یہ حکومت فوجی طاقت کے ذریعے ہو سکتی ہے اور معاشی پالیسیوں یا ثقافتی جنگ کے ذریعے بھی یہ مقصد حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔استعماریت کی...
  9. Angelaa

    Aurat March ya Be-Hayaayi ko Farogh

    عورت مارچ یا بے حیائی کو فروغ ندا فاضلی لبرلزم کی دلدادہ اور مغربی نظام سے مغلوب خواتین 8 مارچ کو پاکستان میں عورت مارچ کرنے جا رہی ہیں، جس کا مقصد اپنے حق کی آزادی ہے جس کے لیے وہ سڑکوں پر نکل کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں گی اور مردوں کو ذلیل کیا جائے گا کیونکہ ان خواتین کے مطابق مردوں...
  10. intelligent086

    Aurat Ki Hurmat By Abbas Athar Qazi Column

    عورت کی حرمت ۔۔۔۔۔۔ عباس اطہر قاضی لاہور کے اس بازار کے بارے میں مشہور ہے کہ جب سابق ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے ناچ گانے پر پابندی اور بالکونیوں پر پردے گرانے کا فیصلہ کیا تو انہیں مشورہ دیا گیا کہ ایسا نہ کریں، ابھی یہ کاروبار ایک مخصوص علاقے تک محدود ہے ایسا نہ ہو پورے شہر میں پھیل جائے اور پھر آپ...
Back
Top