Content tagged with bismil azimabadi poetry

  1. Asad Rehman

    Ghazal Ab dambakhud hen nabz ki raftar dekh kar By bismal Azeem Abadi

    اب دَم بخود ہیں نبض کی رفتار دیکھ کر تم ہنس رہے ہو، حالتِ بیمار دیکھ کر سودا وہ کیا کرے گا خریدار دیکھ کر گھبرا گیا جو گرمئ بازار دیکھ کر اللہ! تیرے ہاتھ ہے اب آبروئے شوق دَم گھُٹ رہا ہے وقت کی رفتار دیکھ کر دیتا کہاں ہے وقت پڑے پر کوئی بھی ساتھ ہم کو مصیبتوں میں گرفتار دیکھ کر آتے ہیں میکدے...
  2. Asad Rehman

    Ghazal Na apnay zabt ko ruswa karo sataa k mujhay By bismal Azeem Abadi

    نہ اپنے ضبط کو رُسوا کرو ستا کے مجھے خُدا کے واسطے دیکھو نہ مُسکرا کے مجھے سوائے داغ مِلا کیا چمن میں آ کے مجھے قفس نصیب ہو آشیاں بنا کے مجھے ادب ہے میں جھکائے ہوئے آنکھ اپنی غضب ہے تم جو نہ دیکھو نظر اُٹھا کے مجھے الہٰی! کچھ تو ہو آساں نزع کی مُشکل دمِ اخیر تو تسکین دے وہ آ کے مجھے خُدا کی...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top