coronavirus

Coronavirus | Corona Virus Disease (COVID-19)
  1. intelligent086

    Muft Rooti By Ammar Choudhry

    مفت روٹی ۔۔۔۔۔۔ عمار چوہدری کورونا لاک ڈائون کے دوران بہت سی اچھی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ پہلی ماحولیات کے حوالے سے ہے۔ لاک ڈائون کے باعث گرین ہائوس گیسز کے اخراج میں کمی آئی ہے۔ ٹرانسپورٹ تقریباً بند رہی‘ جس کی وجہ سے فضائی آلودگی ستر سے اسی فیصد کم ہو گئی ہے۔ آئوٹ ڈور سرگرمیاں نہ ہونے...
  2. Mem00na

    SOPs kya Hain? What does SOPs stand for?

    ایس او پیز کیا ہیں؟ پاکستان میں جب سے کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں تب سے ایس او پیز کی گردان روزانہ میڈیا اور روز مرہ زندگی میں سنی جا رہی ہے۔ یہ ایس او پیز سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر کا مخفف ہے اور عام الفاظ میں اس کا مطلب ایک معیار کے مطابق کام کرنے کا ضابطہ کار ہے۔ ان ایس او پیز کا...
  3. intelligent086

    Quran Hadith Roza Aao Daman Bhar Lain By Hafiz Muhammad Idrees

    آؤ دامن بھرلیں .... حافظ محمد ادریس اللہ اپنے بندوں پر اتنا مہربان ہے کہ ہم تصور بھی نہیں کرسکتے‘ وہ ہر دن شب آخر بندوں کو پکار کر فرماتا ہے: ہے کوئی‘ گناہوں کی معافی مانگنے والا کہ میں اسے معاف کردوں؟ ہے کوئی‘ سوال کرنے والا کہ میں اس کا دامن بھر دوں؟ یہ صدائے دل آویز سننے والے دنیا سے چلے...
  4. intelligent086

    Shopping Ki Pyasi Qaum - Covid-19 & Eid ul Fitr 2020

    شاپنگ کی پیاسی قوم ..... عمار چوہدری سوموار کو حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کیا کی‘ عوام نے شاید یہ سمجھا کہ لاک ڈائون نہیں بلکہ کورونا ختم ہو گیا ہے۔ سڑکوں اور بازاروں میں گھمسان کا یوں رن پڑا کہ تل دھرنے کو جگہ نہ تھی۔ وہ جو کہا جا رہا تھا کہ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے پیسے ختم ہو گئے ہیں...
  5. intelligent086

    Rizq Baanto Bhook Mitao By Rasool Baksh Raees Column

    رزق بانٹو بھوک مٹاؤ ۔۔۔۔۔ رسول بخش رئیس عصرِ حاضر کے تمام معاشرے ناہموار ی کا شکار ہیں۔ امیر اور غریب کے وسائل‘ رہی سہی آمدنی اور اخراجات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ افریقہ‘ لاطینی امریکہ سے لے کر بر صغیر کے مختلف علاقوں تک میں ایسی غربت کہ کروڑوں انسان دو نوالوں کو ترسیں۔ امیروں کے وہ عیش اور...
  6. intelligent086

    Quran Hadith Medical Science Aur 2 Qabaren By Ameer Hamza

    میڈیکل سائنس اور دو قبریں ...... امیر حمزہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں متعدد بار انسان کو متوجہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ وہ اپنی تخلیق پر غور و فکر کرے۔ قرآن مجید‘ فرقان حمید آخری کتاب ہے‘ یہ رمضان المبارک میں نازل ہوئی۔ پہلی وحی سورۃ العلق کی پہلی پانچ آیات پر مشتمل ہے۔ پہلی آیت کا ترجمہ...
  7. intelligent086

    Zinda Rehna Hai To Ye Sab Sekhna Paray Ga By Ammar Choudhry Column

    زندہ رہنا ہے تو یہ سب سیکھنا پڑے گا ۔۔۔۔۔ عمار چوہدری موجودہ حالات کسی جنگ کا منظرپیش کر رہے ہیں۔ یہ روایتی جنگوں سے بڑی جنگ ہے۔ یہ اپنی اپنی سروائیول کی جنگ ہے۔جنگوں میں بھی یہی ہوتا ہے۔ معیشت ٹھپ اور کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں۔ نوکریاں ختم اور فاقوں کا دور دورہ ہوتا ہے۔ تعلیمی ادارے بند اور...
  8. intelligent086

    Antibodies and Coronavirus By Rizwan Atta

    اینٹی باڈیز اور کورونا وائرس ..... رضوان عطا کورونا وائرس کے دنیا بھر میں پھیلنے کے ساتھ سائنس دان متاثرہ افراد کی شناخت کے مختلف طریقوں کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں۔ وہ ان لوگوں کا بھی پتا چلانا چاہتے ہیں جو کووڈ19- میں مبتلا ہونے کے بعد ٹھیک ہو چکے ہیں۔ ایک خیال یہ ہے کہ ان میں اس مہلک وائرس کے...
  9. intelligent086

    Brabar Ka Hissab By Khalid Masood Khan Column

    برابر کا حساب ۔۔۔۔۔۔ خالد مسعود خان اب آخر میں تو لاک ڈائون بالکل ہی مذاق بن کر رہ گیا تھا۔ دیگر شہروں میں بھی ایسا ہی ہو رہا ہو گا کہ وہ کون سا جاپان میں ہیں؛ تاہم ملتان میں تو حد ہی ہو گئی تھی۔ میں گھر جاتے ہوئے سڑکوں پر رش کا موازنہ قبل از لاک ڈائون والی ٹریفک سے کرتا تھا تو کل تک ٹریفک کا...
  10. intelligent086

    Quran Hadith Scienci Daur Mein Huzoor (S.A.W.W) Ka Farman Aur Mazboot Emaan By Ameer Hamza

    سائنسی دور میں حضورﷺ کا فرمان اور مضبوط ایمان ۔۔۔۔ امیر حمزہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم‘ احادیث کی دو ایسی کتابیں ہیں کہ جن پر حضورﷺ کی اُمت کا اتفاق ہے کہ قرآن کے بعد ترتیب وار انہی دو کتابوں کو اعلیٰ ترین مقام حاصل ہے کہ وہ صحیح ترین ہیں۔ صحیح بخاری کی پہلی کتاب کا آغاز حضورﷺ پر نازل ہونے...
Top