covid19

  1. intelligent086

    Bharat Phir Ro Para By Munir Ahmad Baloch

    بھارت پھر رو پڑا ۔۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ ''گلوان میں مار کھانے کی وجہ ہماری بزدلی نہ سمجھی جائے‘ چین کے ساتھ لڑنے سے ہمیں کوئی خوف نہیں‘ ہم نے تو چینیوں کا وہ حال کرنا تھا کہ ساری عمر یاد رکھتے‘ لیکن کیا کرتے کہ ہمارے پاس ان سے لڑنے کیلئے ضروری سامان ہی نہیں‘ ہمارا تو یہ حال ہے کہ اگر دھوتی اوپر...
  2. intelligent086

    Lockdown Se Hasil Shuda Asbaaq By Dr Hassan Askri Rizvi

    لاک ڈاؤن سے حاصل شدہ اسباق ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر حسن عسکری رضوی بظاہر یوں لگتا ہے کہ پاکستانیوں نے کورونا وائرس کے منفی اثرات کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں کیونکہ اب تک کسی نے بھی ان کی زندگیوں میں در آنے والی اس ابنارمیلٹی کے جلد ختم ہونے کے بارے میں کوئی واضح امید نہیں دلائی۔جوں جوں کورونا وائرس کے...
  3. intelligent086

    Bari Eid Bara Khatra By Zahid Awan

    بڑی عید‘ بڑا خطرہ ...... زاہد اعوان دنیا بھر میں کورونا وائرس قابو میں آتا جارہا ہے‘ جبکہ ہمارے ملک میں بے قابو ہوتا جارہاہے۔ شاید اس کی وجہ عوام اورحکومت دونوں کی جانب سے غیرسنجیدگی کامظاہرہ ہے‘ عوام کی تو بات ہی کیاہے‘ روزانہ ہمارے اردگرد ہزاروں افراد اس عالمی وبا سے متاثر ہورہے ہیں ‘جبکہ...
  4. intelligent086

    Na Sunn Na Samjh Rahe Hain By Rasool Bakhsh Raees

    نہ سن نہ ہی سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ رسول بخش رئیس ہمارا یہ المیہ تو دہائیوں سے ہے‘ مگر مغرب کی پختہ جمہوریتوں میں بھی حال کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ نہ تو حکومتیں اور نہ ہی حکمران جماعتیں اور برسر اقتدار ٹولے اور گروہ عوام کی آواز سن رہے ہیں۔ آواز پہلے تو ایک نہیں ہوتی‘ ہم آہنگی مفقود ہے‘ بے شمار...
  5. intelligent086

    Aam aadmi ka Ghabrana tou Banta hai

    گھبرانا تو بنتا ہے۔۔۔۔ زاہد اعوان ملک میں کورونا وائرس کی وبا اس قدر تیزی سے پھیل رہی ہے کہ ہرشخص خود کو غیرمحفوظ سمجھنے لگاہے‘ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں شہری متاثر ہورہے ہیں ‘جبکہ شرح اموات بھی اوسطاً سواسو یومیہ تک پہنچ چکی ہے‘حالات انتہائی سنگین ہوچکے ہیں ‘ عام آدمی جو پہلے ہی مہنگائی اور...
  6. intelligent086

    Coronavirus Effects on Lungs By Rizwan Atta

    کورونا وائرس کے پھیپھڑوں پر اثرات ۔۔۔۔۔ رضوان عطا نظام تنفس کے دیگر امراض کی طرح کووڈ 19، جو نئے کورونا وائرس سے پیدا ہوتا ہے، پھیپھڑوں پر دیرپا اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ کووڈ 19 مبتلا ہونے کے دوران اور بحالی کے بعد پھیپھڑوں پر کس طرح اثرانداز ہوتا ہے اس بارے میں ہمیں وقت کے ساتھ مزید جانکاری...
  7. intelligent086

    Tabahi se bachna hai to be careful, Corona is no one's Friend

    تباہی سے بچنا ہے تو احتیاط کریں کورونا کسی کا دوست نہیں ۔۔۔۔۔ طیبہ بخاری جولائی کے آخر ، اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہونگے ،فرنٹ لائن پر حالات تسلی بخش نہیں،بے احتیاطی کی تو سب کی زندگی اور ملک کو خطرے میں ڈالیں گے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو یورپ اور امریکہ جیسا حال ہوگا دنیا بھر میں اب...
  8. intelligent086

    Coronavirus COVID-19 aur Bewakofiyaan

    کورونا اور بیوقوفیاں ..... عمار چوہدری سروسز ہسپتال لاہور کے سامنے درجنوں میڈیکل سٹورز ہیں۔ ان میں ایک ایسا ہے جس پر بہت زیادہ رش رہتا ہے۔ جب کورونا وبا کا آغاز ہوا تو دیگر کی طرح میں بھی این نائنٹی فائیو ماسک کی تلاش میں نکلا۔ مختلف فرنچائزڈ میڈیکل سٹورز پر بھی گیا لیکن کہیں بھی یہ ماسک نہ...
  9. intelligent086

    Ye Sufaidposh Kahan Jaein By Masood Ashar

    یہ سفید پوش کہاں جائیں؟ ۔۔۔۔ مسعود اشعر پچھلے کالم میں لکھ دیا تھا کہ پاکستان میں کوئی بھوک سے نہیں مرتا۔ اس حوالے سے داتا دربار کے لنگر کا ذکر کیا تھا اور یہ بھی لکھا تھا کہ اس کے علاوہ مخیر اصحاب نے شہر کے مختلف علاقوں کی دکانوں میں دستر خوان کھول رکھے ہیں، جہاں صبح شام غریبوں کو کھانا مل...
  10. intelligent086

    Adabi Mazameen Gham Aur Dardmandi By Javeria Siddique

    غم اور درد مندی ۔۔۔۔۔ جویریہ صدیق دورِ طالب علمی میں شہاب نامہ پڑھا تھا‘ جس کا پہلا باب طاعون کی وبا پر تھا‘ گرمیوں کا موسم تھا‘ چوہے انسانوں میں پلیگ پھیلارہے تھے۔تیز بخار چڑھتا تھا پھر طاعون کی گلٹی نمودار ہوتی تھی‘جسم سوج جاتا اور ناک‘ کان سے خون آنے لگتا اور انسان کی موت واقع ہوجاتی۔ قدرت...
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks