اسلام میں اخلاق حسنہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد
اسلام میں اخلاق کی اہمیت اس درجہ ہے کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم سے دریافت کیا گیا’’ اے اللہ کے رسول ﷺ فرمائیے کہ سب سے افضل ‘سب سے اعلیٰ اور سب سے عمدہ ایمان کون سا ہے؟‘‘ توجواب میں آپ ﷺنے فرمایا ’’وہ ایمان جس کے ساتھ اخلاقِ حسنہ موجود...
حقیقت ایمان ۔۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد
لفظ ’’اَمِنَ‘‘ کو باب افعال میں لے جائیں تو مصدر بنے گا: ’’ایمان‘‘ یعنی کسی کو امن دینا۔ تو لفظ ایمان کا ترجمہ ہوا ’’امن دینا‘‘۔ اسی سے اسم فاعل بنتا ہے: یعنی امن دینے والا۔ اور اسی معنی میں اللہ تعالیٰ کا نام ہے ۔ سورہ الحشر میں فرمایا گیا ہے، ترجمہ ’’امن...
توبہ کی عظمت ..... ڈاکٹر اسرار احمد
بنیادی طور پر توبہ کی دو قسمیں ہیں :انفرادی توبہ اور اجتماعی توبہ۔انفرادی توبہ سے انسان اپنے گناہوں کی سزا سے بچ جاتا ہے اور آخرت میں اللہ تعالیٰ اُسے اپنے عفو و درگزر ‘ اپنی رحمت و مغفرت اور اپنے فضل کا مستحق قرار دیتا ہے۔ لیکن یہ بات یاد رکھیئے کہ دنیا...
دعوتِ قرآن، ..... ڈاکٹر اسرار احمد
قرآن مجید دراصل وہ صراطِ مستقیم ہے جس کی ہر بندہ مومن کو احتیاج ہے
قرآن کسی ایک قوم، طبقے، نسل، قبیلے یا رنگ کے انسانوں یا کسی ایک ملک کے رہنے والوں کو نہیں پکارتا، بلکہ رنگ و نسل اور قوم و وطن کے امتیاز کے بغیر پوری نوعِ انسانی کو پکارتا ہے، اللہ تعالیٰ...
حقیقی انقلاب ۔۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد
پہلے درویشی کی روش اختیارکرو اور اپنا کام کرتے رہو۔ دعوت و تبلیغ میں لگے رہو۔ کوئی پاگل کہے یا کوئی گالی دے تو اسے جواب میں دعا دو۔ یہ درویشی ہے گویا بدھ مت کے بھکشو بنے ہوئے ہیں۔ مارا جا رہا ہے تو جواب نہیں دے رہے ہیں اور جب تیار ہو جائو یعنی تعداد بھی کافی...
انقلابِ نبویﷺ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد
تاریخِ انسانی میں صرف اور صرف ایک ہی انسان ہیں جو ہر دو اعتبار سے بلند ترین اور کامیاب ترین قرار پاتے ہیں اور وہ ہیں محمد رسول اللہﷺ۔ حضور اکرمﷺ کی زندگی اس اعتبار سے واقعتاً بے مثال ہے کہ ایک انقلابی دعوت کا آغاز بھی آپؐ نے کیا اور اسے کامیابی کی آخری...
Bano Qudsia
Bano Qudsia (born 1928) is a writer, intellectual, playwright and spiritualist from Pakistan who is regarded among the best Urdu novelists and short story writers of modern times. She is best known for her novel Raja Gidh. She writes for television and stage in both Urdu and...
Falak
Thread
Ahmad Faraz
ahmad nadeem qasmi
Allama Iqbal
anwar maqsood
anwar masood
Ashfaq Ahmed
bano qudsia
deputy nazir ahmeddrisrarahmed
Faiz Ahmed Faiz
fatima surayya bajia
hafeez jalandhari
haseena moin
ibn-e-insha
Mohsin Naqvi
Saadat Hasan Manto
Umera Ahmed Novels
wasi shah
wasif ali wasif