زہدوتقویٰ کا پیکر ۔۔۔۔۔ صاحبزادہ پیر مختار احمد جمال تونسوی
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ قرآن وحدیث کے اعلیٰ پائے کے عالم،زہد وتقویٰ ،متقی وپرہیزگاراور کشف وکرامات میں اپنی مثال آپ تھے۔
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ نے حضرت شیخ ابو الفضل ختلیؒ کے علاوہ،دو بزرگ (جن کا شمار اپنے زمانے کے...