علمِ نجوم سے وبا کا انوکھا رشتہ ۔۔۔۔۔ تحریر : رضوان عطا
کووڈ 19 نے دنیا کو جب سے لپیٹ میں لیا ہے، عہدوسطیٰ میں آنے والی خطرناک وبا خیارکی طاعون سے اس کا موازنہ کیا جا رہا ہے۔ طاعون کی وبا کے دوران جعلی خبروں اور جھوٹی معلومات کا بازار گرم رہا۔ حالیہ وبا میں بھی ایسا ہو رہا ہے۔ طاعون کے دنوں...