Content tagged with Javeria Siddique Columns

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. intelligent086

    Umeed-e-Sehar Ki Baat Suno By Javeria Siddique

    امیدِ سحر کی بات سنو ۔۔۔۔۔ جویریہ صدیق ۔2020ء کیسا رہا؟ پوری دنیا وبا کی لپیٹ میں آ گئی، لاکھوں لوگ اپنی جانوں سے چلے گئے‘ کروڑوں بیمار ہوئے‘ کروڑوں بیروزگار ہوئے۔ کتنے ہی افراد اس سال جنگ کی لپیٹ میں آئے‘ کتنے ہی غاصبوں کے ظلم کا نشانہ بنے۔ کتنے آزادی کی جنگ لڑتے لڑتے رخصت ہو گئے لیکن...
  2. intelligent086

    Alvida Kavaan By Javeria Siddique

    الوداع کاون ۔۔۔۔ جویریہ صدیق جب کبھی مارگلہ روڈ کی طرف سے قومی اسمبلی کی طرف جانا ہو اور بائیں جانب نظر پڑ جائے تو پورا بچپن نظروں کے سامنے گزر جاتا ہے۔ اس جگہ پر بچوں کا مشہور پارک اور مرغزار چڑیا گھر واقع ہیں۔ ہر ہفتے امی ابو ہمیں گھمانے لے جاتے اور ہم یہاں خوب جھولے لیتے، پاپ کارن کھاتے اور...
  3. intelligent086

    Coronavirus Aur Pakistani Siasat By Javeria Siddique

    کورونا وائرس اور پاکستانی سیاست ۔۔۔۔ جویریہ صدیق کورونا وائرس نے ہماری زندگیاں ہی بدل کر رکھ دی ہیں۔ اس وقت ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار پوری شدت سے جاری ہیں۔ بار بار حکومت، مقامی انتظامیہ اور این سی او سی کی طرف سے معلوماتی پیغامات نشر کئے جا رہے ہیں کہ گھر پر رہیں، ماسک لازمی پہنیں،...
  4. intelligent086

    Bharat Ki Manfi Mohim Aur Pakistani Siast By Javeria Siddique

    بھارت کی منفی مہم اور پاکستانی سیاست ۔۔۔ جویریہ صدیق بھارتی میڈیا اور سیاستدانوں کی یہ پرانی عادت ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف مسلسل منفی مہم چلاتے رہتے ہیں۔ بار بار پاکستان کے حوالے سے جھوٹی خبریں نشر کی جاتی ہیں۔ جب سے سی پیک کا آغاز ہوا ہے‘ اس وقت سے بھارت نے اس منصوبے کے خلاف باقاعدہ اور منظم...
  5. intelligent086

    Jamhuriat , Inqalab Aur Siastdan By Javeria Siddique

    جمہوریت، انقلاب اور سیاست دان ۔۔۔۔۔۔ جویریہ صدیق راجہ بازار یا باڑا بازار جائو تو انسان حیران ہو جاتا ہے کہ بڑے بڑے سٹورز میں ملنی والی اشیا یہاں بھی موجود ہیں اور انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہیں۔دکاندار اگر سچا ہو تو وہ آپ کو اصل بات بتا دیتا ہے کہ باجی یہ اصل چیز کی ایک نمبر کاپی ہے یعنی جس کو...
  6. intelligent086

    World Mental Health Day Aur Nafsiyati Amraz By Javeria Siddique

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے اور نفسیاتی امراض ۔۔۔ جویریہ صدیق وہ بظاہر بالکل ٹھیک تھی‘ خوبصورت، خوش لباس، ہنس مکھ لیکن اچانک اس کی طبیعت خراب رہنے لگ گئی، اداسی اور مایوسی نے اس کو جکڑ لیا، کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا تھا، کسی سے ملنے سے جی گھبراتا تھا، سو باہر آنا جانا بھی کم کر دیا۔ خودکشی کے...
  7. intelligent086

    Khabar , Insaniyat Aur Hisasiyat By Javeria Siddique

    خبر، انسانیت اور حساسیت ۔۔۔۔۔ جویریہ صدیق جب سانحات، حادثات اور واقعات وقوع پذیر ہوتے ہیں تو ہم تک ان کی اطلاع خبر کی صورت میں پہنچتی ہے۔ ٹی وی پر چلنے والے ایک ٹِکر، ایک بریکنگ نیوز اور اخبار کی ایک سرخی میں وہ درد چھپا ہوتا ہے جو کچھ لوگوں کی زندگی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بدل جاتا ہے۔ خبر آتی ہے‘...
  8. intelligent086

    Youm-e-Jamhuriat By Javeria Siddique

    یومِ جمہوریت ۔۔۔۔۔ جویریہ صدیق پندرہ ستمبر کو دنیا بھر میں عالمی یومِ جمہوریت منایا جاتا ہے‘ آج ہم یہ دن پاکستان میں بھی منائیں گے؛ تاہم یہاں موجود جمہوریت کو ہم نیم جمہوریت ہی کہہ سکتے ہیں۔ 1947ء میں ملک آزاد ہوا لیکن ابھی تک فلاحی ریاست اور مکمل جمہوریت کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکا۔...
  9. intelligent086

    Adabi Mazameen Auraton Aur Bachon Ko Jeene Do By Javeria Siddique

    عورتوں اور بچوں کو جینے دیں ۔۔۔۔۔ جویریہ صدیق سوچتی ہوں کیا لکھا جائے‘ قلم لرز رہا ہے‘ آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں۔ذہن ماؤف ہے‘ زندگی میں اتنے دکھ کیوں ہیں؟زندگی اچھی بھی تو ہوسکتی تھی‘ کاش کوئی دکھ نہ ہوتا‘ کاش کوئی غم نہ ہوتا ہم زندگی بس خوشیوں کے ساتھ گزارتے۔مجھے تنہائی پسند نہیں‘ میں اکثر...
  10. intelligent086

    Siasat Ki Bisaat By Javeria Siddique

    سیاست کی بساط ۔۔۔ جویریہ صدیق گزشتہ دنوں میں نے اپنے کالم ''امپورٹڈ وزرائے اعظم اور مشیران‘‘ میں اس بات پر حیرت کا اظہار کیا تھا کہ کس طرح دہری شہریت کے حامل لوگ پاکستان کے سیاسی دھارے میں شامل ہوتے ہیں، قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہیں اور پاکستانیوں کے مستقبل کے فیصلے کرتے ہیں جبکہ عام...
Back
Top