Content tagged with kafeel aazar amrohvi poetry

  1. Asad Rehman

    Nazm Mashwara By Kafeel Aazer

    مشورہ کسی کی یاد ستاتی ہے رات دن تم کو کسی کے پیار سے مجبور ہو گئی ہو تم تمہارا درد مجھے بھی اداس رکھتا ہے قریب آ کے بہت دور ہو گئی ہو تم تمہاری آنکھیں سدا سوگوار رہتی ہیں تمہارے ہونٹ ترستے ہیں مسکرانے کو تمہاری روح کو تنہائیاں عطا کر کے یہ سوچتی ہو کہ کیا مل گیا زمانے کو گلہ کرو نہ...
  2. Asad Rehman

    Ghazal mujh say Ab tak ye Gila he Meray Gham khawron ko By Kafeel Azer

    مجھ سے اب تک یہ گلہ ہے مرے غمخواروں کو کیوں چھوا میں نے تری یاد کے انگاروں کو ذہن و دل حشر کے سورج کی طرح جلتے ہیں جب سے چھوڑا ہے ترے شہر کی دیواروں کو آج بھی آپ کی یادوں کے مقدس جھونکے چھیڑ جاتے ہیں محبت کے گنہ گاروں کو آرزو سوچ تڑپ درد کسک غم آنسو ہم سے کیا کیا نہ ملا ہجر کے بازاروں کو...
  3. Asad Rehman

    Ghazal Ashk Ankhon Mein Musafir Ki Tarah atay hen By Kafeel Aazer

    کوئی منزل نہیں ملتی تو ٹھہر جاتے ہیں اشک آنکھوں میں مسافر کی طرح آتے ہیں کیوں ترے ہجر کے منظر پہ ستم ڈھاتے ہیں زخم بھی دیتے ہیں اور خواب بھی دکھلاتے ہیں ہم بھی ان بچوں کی مانند کوئی پل جی لیں ایک سکہ جو ہتھیلی پہ سجا لاتے ہیں یہ تو ہر روز کا معمول ہے حیران ہو کیوں پیاس ہی پیتے ہیں ہم بھوک...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top