Content tagged with Khulasa E Quran

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 30 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    تیسویں پارے کا خلاصہ ....علامہ ابتسام الہی ظہیر تیسویں پارے میں چونکہ سورتوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے تمام سورتوں پر گفتگو نہیں ہو سکے گی بلکہ پارے کے بعض اہم مضامین کا جائزہ لینے کی کوشش کی جائے گی۔ سورہ نباء تیسویں پارے کا آغاز سورہ نبا سے ہوتا ہے۔ سورہ نبا میں اللہ تعالیٰ نے قیامت کی...
  2. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 29 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    انتیسویں پارے کا خلاصہ ۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر سورہ مُلک انتیسویں پارے کا آغاز سورہ ملک سے ہوتا ہے۔ سورہ ملک میں اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بابرکت ہے‘ وہ ذات جس کے ہاتھ میں حکومت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں کہ انہوں نے زندگی اور...
  3. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 28 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    اٹھائیسویں پارے کا خلاصہ ...علامہ ابتسام الہی ظہیر قرآن پاک کے اٹھائیسویں پارے کا آغاز سورہ مجادلہ سے ہوتا ہے۔ سورہ مجادلہ کے شروع میں اللہ تعالیٰ نے سیدہ خولہ بنت ثعلبہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ ذکر کیا ہے کہ جن کے شوہر نے ناراضی میں ان کو کہہ دیا تھا کہ تم میرے لیے میری ماں کی پشت کی طرح ہو۔...
  4. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 27 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    ستائیسویں پارے کا خلاصہ ... علامہ ابتسام الہی ظہیر قرآن پاک کے ستائیسویں پارے کا آغاز سورہ اَلذَّارِیَات سے ہوتا ہے ۔اس سورہ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں اور جنات کی تخلیق کے مقصد کا بھی ذکر کیا ہے کہ جنات اور انسان کی تخلیق کا مقصد صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت اور بندگی ہے۔ اللہ...
  5. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 26 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    چھبیسویں پارے کا خلاصہ ... علامہ ابتسام الہی ظہیر سورۃ الاحقاف قرآن پاک کے چھبیسویں پارے کا آغاز سورۃ الاحقاف سے ہوتا ہے۔ سورۃ الا حقاف میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ مشرک کے پاس شرک کی کوئی دلیل نہیں ہے اور جو شرک کرتے ہیں‘ ان کو کہیے کہ اگر وہ سچے ہیں تو کوئی سابقہ کتاب یا علم کا ٹکڑا...
  6. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 25 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    پچیسویں پارے کا خلاصہ ۔۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر قرآن پاک کے پچیسویں پارے کا آغاز سورہ حم سجدہ سے ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ پچیسویں پارے کے شروع میں ارشاد فرماتے ہیں کہ قیامت کا علم اسی کی طرف لوٹایا جاتا ہے‘ اسی طرح ہر اُگنے والے پھل کا علم اس کے پاس ہے اور ہر عورت کے حمل اور اس کے بچے کی...
  7. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 24 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    چوبیسویں پارے کا خلاصہ ۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر چوبیسویں پارے کا آغاز سورہ زمر سے ہوتا ہے۔ سورہ زمر کے شروع میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ اس شخص سے بڑا ظالم کون ہو گا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچی بات اس تک پہنچ گئی تو اسے جھٹلا دیا۔ جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں وہ تمام گروہ...
  8. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 22 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    بائیسویں پارے کا خلاصہ ۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر قرآن پاک کے بائیسویں پارے کا آغاز سورہ احزاب سے ہوتا ہے۔ سورہ احزاب کے آغاز میں اللہ تعالیٰ نے امہات المومنین سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ جو کوئی بھی امہات المومنینؓ میں سے اللہ اور اس کے رسولﷺ کے لیے اپنے آپ کو وقف کرے گا اور نیک اعمال کرے...
  9. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 21 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    اکیسویں پارے کا خلاصہ ۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر قرآنِ مجید فرقان حمید کے اکیسویں پارے کا آغاز سورہ عنکبوت سے ہوتا ہے۔ اکیسویں پارے کے آغاز میں اللہ تعالیٰ‘ اپنے حبیبﷺ سے فرماتے ہیں کہ جو کتاب آپ پر نازل کی گئی ہے‘ اس کی تلاوت کریں اور نماز قائم کریں اور ساتھ ہی ارشاد فرمایا: بیشک نماز بے...
  10. intelligent086

    Quran Khulasa e Quran Roza Khulasa-e-Quran Para # 20 By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

    بیسویں پارے کا خلاصہ ۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر بیسویں پارے کا آغاز سورہ نمل سے ہوتا ہے ۔بیسویں پارے کے آغاز میں اللہ تعالیٰ نے بڑی وضاحت کے ساتھ اپنی قوتِ تخلیق اور توحیدکا ذکر کیا ہے ۔اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ کے سوا کون ہے جس نے زمین و آسمان کو بنایا ہو اور آسمان سے پانی...
Back
Top