Content tagged with Khulasa E Tafseer

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 19 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ انیس کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان انیسویں پارے کے شروع میں ایک بار پھر کفارِ مکہ کے ناروا مطالبات کا ذکر ہے کہ منکرینِ آخرت یہ مطالبہ کرتے تھے کہ ہمارے پاس فرشتہ اتر کر آئے یا ہم اللہ تعالیٰ کو کھلے عام دیکھیں۔ قرآن پاک نے بتایا کہ جس دن...
  2. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 18 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر اٹھارہ کا تفسیری خلاصہ ... مفتی منیب الرحمان سورۃ المؤمنون سورہ مؤمنون کی ابتدائی گیارہ آیات تعلیماتِ اسلامی کی جامع ہیں‘ ان میں فلاح یافتہ اہلِ ایمان کی یہ صفات بیان کی گئی ہیں؛ نمازوں میں خشوع وخضوع‘ ہر قسم کی بیہودہ باتوں سے لاتعلقی‘ زکوٰۃ کی...
  3. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 17 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر سترہ کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان سورہ انبیاء فرمایا: لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا اور وہ غفلت کا شکار ہیں‘ دین کی باتوں سے رو گردانی کر رہے ہیں اور جب بھی نصیحت کی کوئی نئی بات ان کے پاس آتی ہے تو توجہ سے نہیں سنتے‘ بس کھیل تماشے کے...
  4. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 16 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر سولہ کا تفسیری خلاصہ ... مفتی منیب الرحمان پندرھویں پارے میں حضرت موسیٰ و حضرت خضر علیہما السلام کے درمیان ہونے والی گفتگو بیان کی جا رہی تھی کہ حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا: جن اَسرار کا آپ کو علم نہیں‘ اُن کے بارے میں آپ...
  5. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 15 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر پندرہ کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان سورہ بنی اسرائیل سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیت میں رسول کریمﷺ کے معجزۂ معراج کی پہلی منزل‘ مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا ذکر صراحت کے ساتھ ہے۔ یہ تاریخِ نبوت‘ تاریخِ ملائک اور تاریخِ انسانیت میں سب سے...
  6. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 14 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر چودہ کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان چودھویں پارے کی پہلی آیت کا شانِ نزول حدیث میں آیا کہ اہلِ جہنم جب جہنم میں جمع ہوں گے تو جہنمی ان گناہگار مسلمانوں پر طعن کریں گے کہ تم تو مسلمان تھے‘ پھر بھی ہمارے ساتھ جہنم میں جل رہے ہو‘ پھر اللہ...
  7. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 13 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر تیرہ کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان گزشتہ پارے میں تھاکہ حضرت یوسف علیہ السلام کے خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے شہرت کے سبب بادشاہ ( عزیزِ مصر) نے حضرت یوسف علیہ السلام کو دربار میں طلب کیا۔ آپ نے فرمایاکہ جب تک مجھ پر لگنے والے الزام کی صفائی...
  8. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 12 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر بارہ کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔ مفتی منیب الرحمان آغازِ پارہ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: زمین پر چلنے والے ہر جاندار کا رزق اللہ کے ذمۂ کرم پر ہے‘ وہ، اُس کے قیام کی جگہ (اس سے مراد باپ کی پُشت یا ماں کا رَحم یا زمین پر جائے سکونت ہے) اور سپردگی کی جگہ (اس...
  9. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 11 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر گیارہ کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان اس پارے کے شروع میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو غیب کی خبر سے مطلع فرمایا کہ جب آپ سفرِ جہاد سے واپس مدینہ طیبہ پہنچیں گے تو بغیر کسی عذر کے جہاد سے پیچھے رہ جانے والے منافقین جھوٹی قسمیں کھا کر اپنے...
  10. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Roza Para # 10 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر دس کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان دسویں پارے کے شروع میں کفار پر غلبے کی صورت میں حاصل شدہ مالِ غنیمت کا حکم بیان کیا گیا ہے کہ اس کے چار حصے مجاہدین کے درمیان تقسیم ہوں گے اور پانچواں حصہ اللہ اور رسولؐ اور (رسولؐ کے) قرابت داروں‘ یتیموں‘...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top