Content tagged with Mera Jism Meri Marzi

Mera Jism Meri Marzi (Urdu: میرا جسم میری مرضی; lit. 'My body, my choice') is a feminist slogan used by feminists in Pakistan to demand bodily autonomy and protest gender-based violence.The slogan was popularized during the Aurat March in Pakistan, which has been observed on International Women's Day since 2018.

View More On Wikipedia.org
  1. Angelaa

    Gunaah Aur Jurm main Farq kijiye..

    میرا جسم میری مرضی: گناہ اور جرم میں فرق کیجیے۔۔حافظ صفوان محمد گناہ اور جرم میں بنیادی فرق ہے۔ گناہ وہ عمل ہے جو انسان کی اپنی ذات تک رہے یعنی گناہ ایک انسان کا مسئلہ ہے۔ جب کوئی عمل دوسروں کی ذات پہ اثر انداز ہونے لگے تو یہ جرم بن جاتا ہے۔ گناہ کی سزا یا معافی خدا دے گا جب کہ جرم کی سزا...
  2. Angelaa

    Mera jism meri marzi by Muaz bin Mahmood

    میرا جسم میری مرضی ۔۔۔ معاذ بن محمود “میرا جسم میری مرضی” کی کئی تشریحات موجود ہیں۔ اصولاً ہمیں خوش گمانی رکھنی چاہئے اور اسی کے مطابق اس کی تشریح سمجھنیچاہئے لیکن یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ روائتی قدامت پسندوں کے لیے تو بالکل بھی نہیں۔ کیا کریں کہ معاشرہ روائتی قدامت پسندوںکی اکثریت پر ہی...
  3. Angelaa

    Mera jism meri marzi by Sajid Daadi

    میرا جسم میری مرضی۔۔ساجد ڈاڈی “میرا جسم میری مرضی ” یہ کوئی جدید نعرہ نہیں ہے بس ببانگ دہل اس کا اظہار دور حاضر کا خاصہ ہے۔انسانی تاریخ میں جب کبھی کسی نے اپنے جسم کا استعمال سماجی و معاشرتی روایت سے ہٹ کر کیا ہوگا تو اس کے ذہن میں کارفرما وجہ صرف یہ ہی رہی ہوگی کہ میرا جسم میری مرضی۔ ویسے...
  4. Angelaa

    Mera Jism Meri Marzi by Uzman Ghori

    میرا جسم میری مرضی ۔۔ عظمان غوری آج کے اس ابلاغی دور میں کسی بیانیے کا زبان زد عام ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں اس لیے کوئی بات جو ہمارے مزاج کے برعکس ہو اس کو سن کر جذبات میں آنے سے بہتر ہے کہ اس بات کے ضمن میں دیگر پہلوؤں کا منطقی جائزہ لیا جائے۔ جی بالکل میں بات کر رہا ہوں “میرا جسم میری...
  5. Angelaa

    Aurat March, Zaheen dimaaghon ka Kamyaab Mansooba

    عورت مارچ، ذہین دماغوں کا کامیاب منصوبہ۔۔۔ سید شاید عباس عورتوں کا عالمی دن تاریخی حوالوں سے 1909 سے منایا جا رہا ہے۔ جب یہ فروری میں منایا جانا شروع ہوا۔ پھر 1917 سے آج کے دن سے منایا جا رہا ہے یعنی 8 مارچ کو عالمی دن برائے خواتین کا درجہ حاصل ہوا ہے۔ پاکستان میں بھی ظاہر سی بات ہے دیگر...
  6. Angelaa

    Aurat March Aur Taqseem hota muashra'a

    عورت مارچ اور تقسیم ہوتا معاشرہ۔۔ تنویر احمد خان پاکستان میں سوائے چند مولوی ٹائپ اور تنگ نظر لوگوں کے عورتوں کے مساوی انسانی حقوق کی جدوجہد پر بیشتر موڈریٹ لوگوں کو اعتراض نہیں تھا۔۔۔عورت کے استحصال کے خلاف آواز بلند کرتے اور ملک میں رائج سوشل ویلیوز سے مطابقت رکھتے عورت مارچ کے خلاف بھی...
  7. Angelaa

    Aurat March ki Nahi Azadi March ki Zaroorat...

    عورت مارچ کی نہیں بلکہ انسانیت مارچ کی ضرورت ہے۔۔ رمشا تبسم آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔مگر میرے مطابق خواتین یا مَردوں کا عالمی دن منانے سے بہتر ہے ہم انسانیت کا عالمی دن منا لیں اور انسانیت مارچ منعقد کروائیں۔پھر انسانیت کے عالمی دن پر ہم انسانوں کے حقوق کی بات بلاامتیاز رنگ...
  8. Angelaa

    Agar Mard ney Azadi mang li tou.....

    اگر مرد نے آزادی مانگ لی تو ؟۔۔ حافظ سفیان ارشد عورت کا مقام ہمارے معاشرے میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ,عزت، اہمیت، احساسات اور جذبات سب ہی پہلوؤں سے عورت کو شرف ِ بلندی دیا گیا ہے۔ ہر معاملے میں عورت کا مرتبہ بلند و عالی ہے ۔ مگر آج اکیسویں صدی میں عورت کے حقوق کے لیے چند خواتین میدان عمل...
  9. Angelaa

    Tajziya Braye Aurat March

    تجزیہ برائے عورت مارچ، (میرا جسم میری مرضی)۔۔۔ ڈاکٹر ماریہ نقاش فیمینزم لفظ جب نگاہوں سے ٹکراتا ہے،یا سماعت کے دریچوں میں سرایت کرتا ہے،تو ایک نہایت ناخوشگوار احساس پیدا ہوتا ہے،واضح رہے کہ ماڈرنزم مذہب اسلام سے زیادہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں،لیکن یہاں معاملہ عجیب ہے۔اگر ماڈرنزم نام دیا...
  10. Angelaa

    Aurat Azadi March Bamuqabla Takreem e Niswaan

    عورت آزادی مارچ بمقابلہ تکریم نسواں مارچ ۔ 8 مارچ بروز اتوار۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام ’’تکریم نسواں مارچ‘‘ کا بھی...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top