Content tagged with Mera Jism Meri Marzi

Mera Jism Meri Marzi (Urdu: میرا جسم میری مرضی; lit. 'My body, my choice') is a feminist slogan used by feminists in Pakistan to demand bodily autonomy and protest gender-based violence.The slogan was popularized during the Aurat March in Pakistan, which has been observed on International Women's Day since 2018.

View More On Wikipedia.org
  1. Angelaa

    Aurat March ya Be-Hayaayi ko Farogh

    عورت مارچ یا بے حیائی کو فروغ ندا فاضلی لبرلزم کی دلدادہ اور مغربی نظام سے مغلوب خواتین 8 مارچ کو پاکستان میں عورت مارچ کرنے جا رہی ہیں، جس کا مقصد اپنے حق کی آزادی ہے جس کے لیے وہ سڑکوں پر نکل کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں گی اور مردوں کو ذلیل کیا جائے گا کیونکہ ان خواتین کے مطابق مردوں...
  2. intelligent086

    Aurat Ki Hurmat By Abbas Athar Qazi Column

    عورت کی حرمت ۔۔۔۔۔۔ عباس اطہر قاضی لاہور کے اس بازار کے بارے میں مشہور ہے کہ جب سابق ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے ناچ گانے پر پابندی اور بالکونیوں پر پردے گرانے کا فیصلہ کیا تو انہیں مشورہ دیا گیا کہ ایسا نہ کریں، ابھی یہ کاروبار ایک مخصوص علاقے تک محدود ہے ایسا نہ ہو پورے شہر میں پھیل جائے اور پھر آپ...
  3. intelligent086

    Meri Marzi .... Athar Shah Khan Jaidi ki Aik Ghazal By Khalid Masood khan Column

    میری مرضی… اطہر شاہ خان جیدی کی ایک غزل ...... خالد مسعود خان خلیل الرحمان قمر اور شازیہ انوار عرف ماروی سرمد کے درمیان جو کچھ ہوا ‘ وہ کسی طور بھی قابل تحسین نہیں۔ اسے کسی بھی حال میں ‘کسی بھی حساب سے Justifyنہیں کیا جا سکتا ۔لیکن یہ کیا؟ پہلی بار عورتوں اور مردوں کی برابری کا نعرہ لگانے والی...
  4. intelligent086

    Islam Ne Aurat Ko Izat Dee By Haji Muhammad Latif Khokhar Column

    اسلام نے عورت کو عزت دی - حاجی محمد لطیف کھوکھر اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو او ر زمانہ جاہلیت کی طرح بنائو سنگار کے ساتھ نہ نکلا کرو ،اورنماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول ؐ کی فرمانبرادی کرتی رہو‘‘(سورۃاحزاب آیت 33) اللہ تعالیٰ نے عورت کے جسم کو مرد کی تحویل میں دیدیاجب...
  5. intelligent086

    Aurat March - Amjad Islam Amjad Column

    عورت مارچ- امجد اسلام امجد گزشتہ کئی دنوں سے کچھ احباب( جن میں مرد و زن دونوں شامل ہیں) اور میڈیا کے دوستوں نے 8مارچ کو ہونے والے ’’عورت مارچ ‘‘ کو خوامخواہ ایک مسئلہ بنا یا ہے اور اس کی آڑ میں ایک ایسی بحث کا آغاز کر دیا جسے اصولاً ہونا ہی نہیں چاہیے ،جہاں تک مسئلہ عورتوں کے حقوق کا ہے ، ہمارا...
  6. intelligent086

    Suno "Aurat March" Waliyu By Benish Khan Column

    سنو عورت مارچ والیو - بینیش خان اے نادان عورتو! تم کس دھوکے اور فریب میں پڑی ہوئی ہو! کس کو خوش کرنے کے لیے تم اپنے رب کی باغی ہوگئی ہو؟ مرد سے آزادی اور برابری کے چکر میں تم اپنے رب کے احکام کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہو؟ اس سے ہرگز انکار نہیں عورت کے ساتھ بعض اوقات ظلم ہوتا ہے لیکن اس ظلم کے...
  7. Angelaa

    Allah ki Marzi...!!!!!!!!!

    جسم اللہ تعالیٰ کی تخلیق اور مرضی بھی اسی کی ….. !!! مجھے یہ جان کر کافی افسوس ہوا کہ آج کل کچھ لوگ نہ صرف خود اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں بلکہ دوسروں کو بھی مبتلا کرنے کے لیے کافی متحرک ہیں کہ ” اپنے جسم پر اپنی مرضی ” چلانا ان کا حق ہے۔ مگر شاید وہ یہ بھول رہے ہیں کہ انسان کے بس میں...
  8. Angelaa

    Aurat March Brabri k liye ya Bartari k liye?

    عورت مارچ: برابری کے لیے یا برتری کے لیے زشتہ دنوں ایک نیوز چینل پر خاتون میزبان کی موجودگی میں عورت مارچ کے عنوان پر ایک مباحثہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ جس میں پاکستانی تاریخ کے سب سے کامیاب قرار دیے جانے والے ڈرامے کے مصنف نے امریکہ میں مقیم ایک لبرل خاتون تجزیہ کار کے لیے انتہائی ”دو ٹکے“ کے...
  9. Angelaa

    Aurat March | Asal Masla kiya hai?

    عورت مارچ : اصل مسئلہ کیا؟؟؟؟ اعزاز کیانی کسی بھی تحریک، مارچ اور اجتماع وغیرہ میں شمولیت و عدم شمولیت اور حمایت و مخالفت کےلیے لازم ہے کہ سب سے پہلے اس کے اغراض و مقاصد، اس کے منشور اور اس کے مجموعی رجحانات اور سرگرمیوں کا عمیق جائزہ لیا جائے۔ اس مبنی بر انصاف جائزے کی روشنی میں اتفاق و اختلاف...
  10. intelligent086

    Aurat March To Ho ga By Rasool Bakhsh Raees Column

    عورت مارچ تو ہو گا ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس کون سی قیامت آ گئی اگر عورتوں نے اپنے حقوق کی جنگ کو ذرا آگے بڑھانے کے لیے گزشتہ سال ملک کے ہر بڑے شہر میں جلوس نکال ڈالے‘ ہزاروں کی تعداد میں عورتیں سڑکوں پہ نکلیں‘ رنگا رنگ پوسٹر بنائے‘ اپنے حقوق کے حوالے سے پُر جوش اور پُر عزم نعرے لگائے‘ مطالبات کا...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top