عذابِ دید میں آنکھیں لہوُ لہوُ کر کے
میں شرمسار ہوُا تیری جستجُو کر کے
کھنڈر کی تہہ سے بریدہ بدن سروں کے سوا
مِلا نہ کچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے
سُنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے
چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے
مسافتِ شب ہجراں کے بعد بھید کھُلا!
ہوا دُکھی ہے چراغوں کی آبرو کر کے
زمیں...
میری اُداسی کا زرد موسم
اگر کسی دِن
میری بجھی آنکھ کے کنارے
بھگو بھگو کر
اَنا کے پاتال کی کسی تہہ میں
ایک پل کو ٹھہر گیا تو
مجھے یقیں ہے
کہ ٹُوٹتے دِل میں
خواہشوں کا کوئی چھناکا
میرا بدن بھی نہ سُن لے
محسن نقوی
@Recently Active Users
Asad Rehman
Thread
MohsinNaqviMohsinNaqvi Poetry
Poetry On Jism
Poetry On Mausam
Poetry On Udasi
اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں
کیسے چہرے ہیں جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانئ دل
زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
اب کوئی کیا مرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گا
تیز آندھی میں تو خیمے...
intelligent086
Thread
MohsinNaqviMohsinNaqvi Poetry
poetry on aandhi
Poetry On Dard
Poetry On Dil
Poetry On Gham
Poetry On Judai
Poetry On Mausam
poetry on pathar
Poetry On Shahr
Poetry On Wafa
محسن نقوی
چلو چھوڑو
محبت جھوٹ ہے
عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کا
طلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہے
خمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہ
چلو چھوڑو
کہ اب تک میں اندھیروں کی...
محبت کا بھرم ہوتا تو پھر کچھ سوچ کر جاتے
ورنہ زندگی بن کر میرے ہمدم گزر جاتے
تھکے ہارے پرندوں کو جو دیکھا تو خیال آیا
کوئی جو منتظر ہوتا تو ہم بھی اپنے گھر جاتے
میں کھا کر درد کی ٹھوکر ابھی تک حوصلہ مند ہوں
یہ ٹھوکر جو تمہیں لگتی تو تم خود بھی بکھر جاتے
اس تنہائی کا ہم پہ بڑا...
Bano Qudsia
Bano Qudsia (born 1928) is a writer, intellectual, playwright and spiritualist from Pakistan who is regarded among the best Urdu novelists and short story writers of modern times. She is best known for her novel Raja Gidh. She writes for television and stage in both Urdu and...
Falak
Thread
Ahmad Faraz
ahmad nadeem qasmi
Allama Iqbal
anwar maqsood
anwar masood
Ashfaq Ahmed
bano qudsia
deputy nazir ahmed
dr israr ahmed
Faiz Ahmed Faiz
fatima surayya bajia
hafeez jalandhari
haseena moin
ibn-e-insha
MohsinNaqvi
Saadat Hasan Manto
Umera Ahmed Novels
wasi shah
wasif ali wasif
وسعتِ چشمِ تر بھی دیکھیں گے
ہم تجھے بھول کر بھی دیکھیں گے
زخم پر ثبت کر نہ لب اپنے
زخم کو چارہ گر بھی دیکھیں گے
ہجر کی شب سے حوصلے اپنے
بچ گئے تو سحر بھی دیکھیں گے
رات ہونے دو، لوگ سونے دو
چاند کو در بدر بھی دیکھیں گے
اک دعا دل سے چھپ کے مانگی تھی
اس دعا کا اثر بھی دیکھیں گے
چھیڑ کر دل کی...
خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا،...