Content tagged with Mufti Muneeb Ur Rehman

Muḥammad Muneeb-ur-Rehman (Urdu: محمد منیب الرحمٰن‎ Munīb-ur-Rehmān; born (1945-02-08)8 February 1945) is a Pakistani Mufti, Chairman of Ruet-e-Hilal Committee He is a Professor at Jinnah University for Women, Member of National Academic Council of Institute of Policy Studies, Head of Shariah Board of Burj Bank and President of Tanzeem-ul-Madaris and Darul Uloom Naeemia, Karachi.

View More On Wikipedia.org
  1. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Para # 09 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 9 کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان اس پارے کے شروع میں قومِ شعیبؑ کے سرکش سرداروں کی اس دھمکی کا ذکر ہے کہ اے شعیب! ہمارے دین کی طرف پلٹ آؤ‘ ورنہ ہم تمہیں اور تمہارے پیرو کاروں کو جلاوطن کر دیں گے۔ شعیب علیہ السلام نے اللہ سے التجاکی کہ اے...
  2. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Quran Khulasa e Tafseer Para # 08 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 8 کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان رسول کریمﷺ سے کفار طرح طرح کے مطالبے کرتے تھے کہ ہم اس وقت ایمان لائیں گے‘ جب فرشتے ہمارے پاس اتر کر آئیں یا برزخ و آخرت کے بارے میں آپ جو باتیں ہمیں بتاتے ہیں‘ ہمارے جو لوگ مرچکے ہیں‘ وہ زندہ ہو کر آئیں...
  3. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Para # 07 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 7 کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا : جب نبی ﷺ کے اصحاب نجاشی کے پاس پہنچے اور انہوں نے قرآن کریم پڑھا اور ان کے علماء اور راہبوں نے قرآن مجید سنا‘ تو حق کو پہچاننے کی وجہ سے ان کے آنسو بہنے لگے‘ اس...
  4. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Para # 06 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ 6 کا تفسیری خلاصہ ۔۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان چھٹے پارے کے مضامین اسلام برائی کی تشہیر کو پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم کو دادرسی کیلئے ظالم کے خلاف آوازبلند کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ آیت: 150میں بتایا کہ جو لوگ ایمان لانے میں اللہ اور اُس کے رسولوں کے درمیان...
  5. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Para # 05 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb Ur Rehman

    نمازِ تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 5 کا تفسیری خلاصہ ...مفتی منیب الرحمان پانچویں پارے کے شروع میں محرماتِ قطعیہ کے تسلسل میں یہ بھی بتایا کہ جب تک کوئی عورت کسی دوسرے شخص کے نکاح میں ہے‘ اس سے نکاح حرام ہے‘ یہاں تک کہ اگر شوہر نے طلاق دے دی ہو تو عدت کے اندر نکاح اور واضح الفاظ میں...
  6. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Quran Para # 03 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb ul Rehman

    نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 3 کا تفسیری خلاصہ .... مفتی منیب الرحمان تیسرے پارے کے شروع میں اس امر کا بیان ہے کہ اس حقیقت کے باوجودکہ اللہ تعالیٰ کے تمام نبی اور رسول علیہم السلام معزز و مکرم ہیں اور ان کی شان بڑی ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے رسولوں میں ایک کیلئے دوسرے کے مقابلے میں فضیلت...
  7. intelligent086

    Quran Khulasa e Tafseer Quran Para # 2 Khulasa-e-Tafseer By Mufti Muneeb ul Rehman

    نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ ... مفتی منیب الرحمان دوسرے پارے کے مضامین دوسرے پارے کا آغاز بھی اس بیان سے ہے کہ اب مسلمانوں کا قبلہ تبدیل کیا جارہا ہے اور ہٹ دھرم لوگ اور منافقین اس پر اعتراض کریں گے کہ یہ کیوں ہوا؟ دراصل رسول اللہﷺ کے مدنی دور کی ابتدا میں سولہ سترہ...
  8. intelligent086

    Quran Hadith Istikhara Ka Masnoon Tariqa By Mufti Muneeb Ur Rehman

    استخارہ کا مسنون طریقہ ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان ''استخارہ‘‘ کے لفظی معنی ہیں: ''خیر طلب کرنا‘‘ اور اس کا شرعی مفہوم یہ ہے: ایسا معاملہ جس کے دونوں پہلو شرعاً جائز ہیں ، یعنی شرعاً آپ اُسے اختیار بھی کر سکتے ہیں اور ترک بھی کر سکتے ہیں لیکن انجام کار فائدہ اسے اختیار کرنے میں ہے یا ترک کرنے میں‘...
  9. intelligent086

    Hadith Khawaja Moin Uddin Hassan Chishti Ajmeri (R.A) By Mufti Muneeb Ur Rehman

    خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری ؒ ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان خواجہ معین الدین حسن چشتی سَجِزی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ برصغیر پاک وہند میں تصوف کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق شامی کی طرف منسوب ہے،جو حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ کے توسط سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک جا...
  10. intelligent086

    Hamari Siasi Na'pukhtagi By Mufti Muneeb Ur Rehman

    ہماری سیاسی نا پختگی ۔۔۔۔ مفتی منیب الرحمان میں کافی دنوں سے سیاسی موضوعات سے اجتناب کر رہا ہوں، کیونکہ سیاستِ دوراں پر بات کرنا ایک بے ثمرکام ہے، جن کے لیے لکھا جاتا ہے، ان کو نہ مطالعے کی فرصت ہے اور نہ اس کی عادت،نیز ان کو صرف تعریف وتوصیف اور مدح وستائش سننے کی عادت ہے، نقد وجرح سے اُن کے...
Back
Top