نور بابا
نور بابا سے میرا تعارف اشفاق احمد نے کرایا تھا۔ اشفاق احمد قال کا پروانہ ہے۔ بولنا اس کے لئے زندگی ہے اور خاموشی موت۔ اس لئے وہ بابوں کی ڈھونڈ میں لگا رہتا ہے۔
اسے کسی منزل کی طلب نہیں ہے۔ لیکن نئی نئی باتیں سننے اور بابائوں سے گفتگو کرنے کا شوق اسے ڈیروں اور درگاہوں پر لے جاتا ہے۔...