Content tagged with Munir Ahmad Baloch Columns

Read all columns of Munir Ahmed Baloch (منیر احمد بلوچ), Reads munir ahmed baloch Columns, Aik aur Aik, Urdu Columns, Urdu Columns on Pakistan Web
  1. intelligent086

    Bharat Ka Qassab By Munir Ahmad Baloch

    بھارت کا قصاب .... منیر احمد بلوچ ۔2019ء کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلئے آر ایس ایس کے قصاب نے پلوامہ میں اپنے ہی چالیس سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کی سازش کی‘ جن کی موت کی خبر ارناب گو سوامی اور راجیت شرما جیسے مودی کے یاروں نے واقعے سے چار روز قبل دیتے ہوئے کہہ دیا تھا کہ حملہ...
  2. intelligent086

    Gwadar : Adhori Nahin Pori Kahani By Munir Ahmad Baloch

    گوادر…ادھوری نہیں پوری کہانی ... منیر احمد بلوچ ففتھ جنریشن وار فیئر یا ہائبرڈ وار کی تکنیک دیکھنے میں بہت سادہ لگتی ہے لیکن یہ اس قدر پُر اثر ہے کہ اس کی کاٹ سے لوہے اور سٹیل کی بڑی بڑی چادریں اور اونچی اونچی مضبوط باڑیں بھی ریزہ ریزہ ہو جاتی ہیں۔ دور نہ جائیے‘ انڈین کرونیکلز اور شری واستو...
  3. intelligent086

    Zimni Intekhabat Aur Nataij By Munir Ahmad Baloch

    ضمنی انتخابات اور نتائج .... منیر احمد بلوچ ۔19فروری کو دو قومی اور دو صوبائی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو دو حلقوں میں شکست اور ایک میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ 75 کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک رکھے ہیں کیونکہ اس حلقے...
  4. intelligent086

    Aalami Zwabit Ke Boseeda Auraq By Munir Ahmad Baloch

    عالمی ضوابط کے بوسیدہ اوراق ۔۔۔ منیر احمد بلوچ کسی ملک، ریا ست، بین الاقوامی ادارے یا فورس کے منظور کردہ قوانین اور قواعد و ضوابط جب صرف دکھاوے کیلئے رہ جائیں، جب کوئی بھی ٹاسک فورس یا ادارہ دنیا میں کسی گروپ یا ریاست کے کسی غیر قانونی اقدام کو روکنے یا اس سے اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانے...
  5. intelligent086

    Parcham Ki Sarbulandi By Munir Ahmad Baloch

    پرچم کی سربلندی دیکھئے ۔۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ ہمارا پرچم...یہ پیارا پرچم...یہ پرچموں میں عظیم پرچم... عطائے ربِ کریم پرچم۔ یہ سبز ہلالی پرچم جب کھیلوں کے میدان یا کسی بھی فیلڈ میں لہرایا جاتا ہے، پاکستان کو ٹاپ پوزیشنز ملنے پر دنیا کے مختلف ممالک کی سر زمین پر یہ پرچم بلند ہوتا اور قومی ترانہ...
  6. intelligent086

    Kisi Aik Ko Tu Jagna Hai By Munir Ahmad Baloch

    کسی ایک کو تو جاگنا ہے ۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ انہیں نیند بھی آتی ہے‘ وہ اونگھ کے مزے بھی لیتے ہیں‘ وہ جی بھر کر پہروں سوئے بھی رہتے ہیں لیکن پھر بھی کبھی کھلی آنکھوں تو کبھی آدھی آنکھ میچ کر سہی‘ ان میں سے کوئی نہ کوئی جاگنے کی کوشش ضرور کرتا ہے کیونکہ جب سب سو جائیں‘ جب دشمن جڑیں کھوکھلی...
  7. intelligent086

    PTI Aur Sindh Gov By Munir Ahmad Baloch

    پاکستان تحریک انصاف اور سندھ حکومت .... منیر احمد بلوچ کراچی کے منتخب نمائندوں کے مطابق‘ سندھ حکومت کے مقتدر افراد اپنی نجی محفلوں میں خود یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ ان کا حلقۂ انتخاب تو دیہی سندھ ہے اور وہ سب سے زیادہ توجہ ان حلقوں پر دیں گے اور زیادہ تر فنڈز کا استعمال بھی وہیں کریں گے۔ یہ بالکل...
  8. intelligent086

    33 Kilometer Lambi Sadak Aur Shakast Khurda Bharat By Munir Ahmad Baloch

    ۔ 33 کلومیٹر لمبی سڑک اور شکست خوردہ بھارت ۔۔۔۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جب لکھنؤ میں نیو کمانڈ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ بھارتی فوج نے لداخ میں چین کے دانت کھٹے کر کے بھارتی جنتا کا دنیا بھر میں سر فخر سے بلند کر دیا ہے تو اس...
  9. intelligent086

    RAW is killing their assets after EUDisInfoReport

    خچر رجمنٹ اور سری واستو گروپ ۔۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ انگریزی فوج میں ایک خچر رجمنٹ ہوا کرتی تھی جس کے ذمے دشوار گزار پہاڑی چوٹیوں‘ دروں اور راستوں پر چلتے ہوئے خوراک اور اسلحے کی سپلائی جیسا اہم کام ہوتا تھا۔ کسی خچر کی اگر پہاڑ پر چڑھتے یا اترتے وقت گرنے سے ٹانگ ٹوٹ جاتی تو اسے ناکارہ قرار دے کر...
  10. intelligent086

    Kaankuno Ka Qatal-e-Aam By Munir Ahmad Baloch

    کان کنوں کا قتلِ عام ۔۔۔۔۔۔ منیر احمد بلوچ تین جنوری کو ملک بھر کے ٹی وی چینلز پر مچھ میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی خبریں جیسے ہی بریکنگ نیوز کی صورت میں سننے کو ملیں تو حسبِ معمول حکومتی اراکین کے مذمتی بیانات آنا شروع ہو گئے کہ دشمن نے انسانیت سوز اور...
Back
Top