''بے شک صفا اور مروہ شعائر اللہ میں سے ہیں تو جو کوئی حج کا ارادہ کرے-''
صبر کے فوراً بعد صفا مروہ اور حج کا ذکر؟وہ ذرا حیران ہوئی۔پھر اپنے ہاتھ کے لکھے نوٹس پڑھے-
''صفا اور مروہ دراصل ایک عورت کے صبر کی نشانی ہیں،جب آپ کو بے قصور کسی تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جائےاور آپ اس توکل پہ کہ اللہ ہمیں...
صابرین کا مصیبت پہ بس’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ کہہ دینا کافی نہیں ہے، بلکہ یہ الفاظ ان دو عقائد کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن پہ جمے بغیر کوئی صبر نہیں کر سکتا۔ ’’انا للہ‘‘ ( بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں) عقیدہ تو حید ہے اور ’’وانا الیہ راجعون‘‘ (بے شک ہم اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے) عقیدہ آخرت پہ...
Iman aur Taqwa bhi Sanp Seerhi ki tarah hai. Namra Ahmed Quote from Mushaf novel
''ایمان اور تقویٰ بھی سانپ سیڑھی کے کھیل کی طرح ہوتا ہے۔ ایک صحیح قدم کسی معراج پہ پہنچا دیتا ہے تو دوسرا غلط قدم کسی گہری کھائی میں۔''