Content tagged with parwaz jalandhari poetry

  1. sahrish khan

    Ghazal Jin kay honton pay hansi, Paon main chaalay hongay by Parwaz Jalandhari

    جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمہیں ڈھونڈنے والے ہوں گے مے برستی ہے فضاؤں پہ نشہ طاری ہے میرے ساقی نے کہیں جام اچھالے ہوں گے شمع وہ لائے ہیں ہم جلوہ گہء جاناں سے اب دو عالم میں اجالے ہی اجالے ہوں گے جن کے دل پاتے ہیں آسائشِ ساحل سے سکوں اِک نہ اک روز طلاطم کے حوالے ہوں...
Back
Top