Content tagged with Poetry Contest Entries Feb 2020

A war poet is a poet who participates in a war and writes about their experiences, or a non-combatant who writes poems about war. While the term is applied especially to those who served during the First World War, the term can be applied to a poet of any nationality writing about any war, including Homer's Iliad, from around the 8th century BC as well as poetry of the American Civil War, the Spanish Civil War, the Crimean War and other wars.

View More On Wikipedia.org
  1. sahrish khan

    Nazm Chalo phir chae peetay hain

    چلو پھر چائے پیتے ہیں نجانے کتنے سالوں سے نجانے کتنی شاموں سے بدن جب تھک سا جاتا ہے اداسی گھیر لیتی ہے میں اکثر خود سے کہتا ہو چلو اب چائے پیتے ہیں مگر یہ بھی تو اک سچ ہے اکیلا پی نہیں سکتا تمہارے نام کا اک کپ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے نجانے تم کہاں ہوگے مگر ہاں ساتھ دیتے ہو یہی عادت ہے اب میری اکیلے...
  2. Asad Rehman

    Punjabi Poetry Akhiyan vichoN namm nahi JaNda

    ﺍَﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭﭼﻮﮞ ﻧَﻢ ﻧﺌﯿﮟ ﺟﺎﻧﺪﺍ ‏ﺩﺭﺩﺍ ﮐﺪﮬﺮﮮ ﺗَﮭﻢ ﻧﺌﯿﮟ ﺟﺎﻧﺪﺍ ‏ﺟﺎﻧﺎ ﺳﯽ ﺗﮯ ﺩﺱ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺪﺍ ‏ﮐﻮﺋﯽ ﻭﯼ ﺍِﮐﻮ ﺩَﻡ ﻧﺌﯿﮟ ﺟﺎﻧﺪﺍ ‏ﺭﺍﮨﻮﺍﮞ ﺗﮑﺪﮮ ﺍﻧﺞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺁﮞ ‏ﺟﯿﻮﯾﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺟَﻢ ﻧﺌﯿﮟ ﺟﺎﻧﺪﺍ @Recently Active Users
  3. Asad Rehman

    Ghazal Chai ka cup ho nabeel aur kisi ki yadein

    ایسی الجھن ہو کبھی ایسی بھی رسوائی ہو دل کے ہر زخم میں دریاؤں کی گہرائی ہو عشق میں ایسے کسی کی بھی نہ رسوائی ہو ہر قدم پاؤں میں زنجیر نظر آئی ہو اس طرح یاد تری دل میں چلی آئی ہو جس طرح کوئی کلی شاخ پہ مسکائی ہو یوں گزرتے ہیں ترے ہجر میں دن رات مرے جان پہ جیسے کسی شخص کے بن آئی ہو دید...
  4. Asad Rehman

    Ghazal Chai ka ye daur us ke naam par by Nasir Shehzad

    اور سفر لمبا ہوا ہر گام پر تھک کے جب بیٹھے کبوتر بام پر آ سکھی دہرائیں پھر بچپن کے دن آ سکھی ڈالیں ہنڈولے آم پر یہ الگ دفتر میں جا کر گم ہوئے خیر سے لگ تو گئے وہ کام پر ایک کاٹا رام نے سیتا کے ساتھ دوسرا بن باس میرے نام پر گیارہویں کے چاند تو چمکا تو تھا شاہ کے لٹتے ہوئے خیام پر...
  5. Asad Rehman

    Ghazal Thandi chai ki piyali pe kay by Raees Farogh

    اونچی اونچی شہنائی ہے پاگل کو نیند آئی ہے ایک برہنہ پیڑ کے نیچے میں ہوں یا پروائی ہے میری ہنسی جنگل میں کسی نے دیر تلک دہرائی ہے روشنیوں کے جال سے باہر کوئی کرن لہرائی ہے خاموشی کی جھیل پہ شیاما کنکر لے کر آئی ہے دھیان کی ندیا بہتے بہتے ایک دفعہ تھرائی ہے کھیت پہ کس نے سبز لہو کی چادر سی...
  6. Asad Rehman

    Ghazal Lab chai ki piyali par

    نئی نکور نرالی پر دل آیا متوالی پر چاند گھٹا کے گھونگھر میں خوشبو ڈالی ڈالی پر کنتھ ملے کجرا مہکا رنگ رچے دیوالی پر رادھا رانی پھول سمان ہری گئے ہریالی پر رمے کرن ریجھے جگنو اکھیاں کجیلی کالی پر دھیان اک بیتے ملن کے دوار لب چائے کی پیالی پر سرسوں سہاگن سونے سے تیتریوں کے خالی...
  7. Asad Rehman

    Ghazal Kia dukh samandar ko bata bhi nahi sakta By Wasim Brailvi

    کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا پیاسے رہے جاتے ہیں زمانے کے سوالات کس کے لیے زندہ ہوں بتا بھی نہیں سکتا گھر ڈھونڈ رہے ہیں مرا راتوں کے پجاری میں ہوں کہ چراغوں کو بجھا بھی...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top