Content tagged with Poetry Contest Entries Feb 2020

A war poet is a poet who participates in a war and writes about their experiences, or a non-combatant who writes poems about war. While the term is applied especially to those who served during the First World War, the term can be applied to a poet of any nationality writing about any war, including Homer's Iliad, from around the 8th century BC as well as poetry of the American Civil War, the Spanish Civil War, the Crimean War and other wars.

View More On Wikipedia.org
  1. M

    Ashaar Phat raha hai sir dard se aur phir

  2. M

    Ashaar Chai ka cup tha aur tumhari yaad

  3. M

    Ashaar Kaho to kesi lagti hai woh chai

  4. Maria-Noor

    Ghazal Aata hai nazar aaj jo mausam dhuwan dhuwan

    آتا ہے نظر آج جو موسم دھواں دھواں کل تیرے وجود سے یہ تھا عیاں عیاں دیکھیں گے کبھی خلد تو یہ تب کی بات ہے لگتا ہے ابھی سانس کا سودا زیاں زیاں شاید کسی کے لوٹ کے آنے کی نوا ہے رہتا ہے میرا ذوق تخیل گماں گماں الفاظ وہی ہیں تو کیا جذبات وہی ہیں سنتی تو ہو گی روح بلالی اذاں اذاں آسوں کا اک چراغ لئے...
  5. Maria-Noor

    Ghazal Jahan e shab hai dhuwan subah e inqalab bano

    جہان ِ شب ہے دھواں صبح ِ انقلاب بنو جلا دو تخت ِ بتاں دست ِ احتساب بنو لہو کے دیپ جلاؤ کہ شب طویل ہوئی محل سے روشنی چھینو سحر کی تاب بنو چراغِ زخم سے جب نور کی ندی پھوٹے شبوں کے چاند، سحر خیز آفتاب بنو تڑپ رہے ہو جزیرہ نما تنوروں میں ہوا کے دوش پہ اڑتے ہوئے سحاب بنو اگر ہو لیلیٰ تو صحرا...
  6. Maria-Noor

    Ghazal Naram Fiza ki karweten dil ko dikha ke reh gaiin

    نرم فضا کی کروٹیں دل کو دکھا کے رہ گئیں ٹھنڈی ہوائیں بھی تری یاد دلا کے رہ گئیں شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں مجھ کو خراب کر گئیں نیم نگاہیاں تری مجھ سے حیات و موت بھی آنکھیں چرا کے رہ گئیں حسن نظر فریب میں کس کو کلام تھا مگر تیری ادائیں...
  7. Maria-Noor

    Nazm Hamen maathay pe bosa do, Kabhi ham bhi khoobsurat the

    ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو! کبھی ہم بھی خوبصورت تھے کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت سانس ساکن تھی! بہت سے اَن کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دُور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے جو ہم سے دُور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے نئے دن کی مسافت جب کِرن کے ساتھ آنگن میں...
  8. Maria-Noor

    Ghazal Hai qadmon ke talay zameen na sar pe aasman hai

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے یہ پتھروں سے سخت قلب والوں کا جہان ہے یہ شور، یہ دھواں، یہ آگ، یہ لہو، یہ زلزلے سزا ہے میرے جرم کی یا میرا امتحان ہے کہیں پہ تیز بارشیں، کہیں پہ خشک سالیاں کہیں پہ ہے حلق میں دل، کہیں لبوں پہ جان ہے یہ آندھیاں اڑا کے لے کے جائیں گی مجھے کہاں ہوا میں کوئی...
  9. Maria-Noor

    Ghazal Dhuwan bana ke Fiza mein ura diya mujh ko

    نظیر باقری دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو ترقیوں کا فسانہ سنا دیا مجھ کو ابھی ہنسا بھی نہ تھا اور رلا دیا مجھ کو میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا ہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا مجھ کو سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پر فصیل شہر پہ کس نے سجا دیا مجھ کو...
  10. Maria-Noor

    Nazm Yehein par to kahein tumhare labon ne

    یہیں پر تو کہیں تمہارے لبوں نے مرے سرد ہونٹوں سے برفیلے ذرے چنے تھے اسی پیڑ کی چھال پر ہاتھ رکھ کر ہم اک دن کھڑے تھے یہیں برف باری میں ہم لڑکھڑاتے ہوئے جا رہے تھے بہک تازہ بوسوں کی سر میں سمائے ہم آغوشی جسم و جاں کے نشے میں گئی برف باری کی رت اور پگھلتی ہوئی برف بھی بہہ گئی سب یہاں کچھ نہیں اب...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top