Content tagged with poetry on aag

  1. intelligent086

    Ghazal Jala ke mishal-e-jaan hum junun-sifat chale By Majrooh Sultanpuri

    جلا کے مشعل جاں ہم جنوں صفات چلے جو گھر کو آگ لگائے ہمارے ساتھ چلے دیار شام نہیں منزل سحر بھی نہیں عجب نگر ہے یہاں دن چلے نہ رات چلے ہمارے لب نہ سہی وہ دہان زخم سہی وہیں پہنچتی ہے یارو کہیں سے بات چلے ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے ہوا اسیر کوئی ہم...
  2. Maria-Noor

    Ashaar Zulfon se fizaon mein adhat ka sama

    زلفوں سے فضاؤں میں اداہٹ کا سماں مکھڑا ہے کہ آگ میں تراوٹ کا سماں یہ سوز و گداز قد رعنا! جیسے ہیرے کے منار میں گھلاوٹ کا سماں
  3. Maria-Noor

    Ghazal Koi b naam na mila to bus nishan ban gaye

    کوئی بھی نام نہ ملا تو بس نشان بن گئے ہمیں زمین لے اڑی، تم آسمان بن گئے میں آگ میں جلا تو یوں جلا کہ راکھ ہوگیا وہ دیکھنے میں خاک تھے، مگر چٹان بن گئے تمہارے میرے پیار میں کئی جہان بن گئے کئی جہاں تمہارے میرے درمیان بن گئے میں کارواں کا راہبر تھا، دفن کردیا گیا وہ رہزنی کے شوق ہی میں پاسبان بن...
  4. Maria-Noor

    Ghazal Hai qadmon ke talay zameen na sar pe aasman hai

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے یہ پتھروں سے سخت قلب والوں کا جہان ہے یہ شور، یہ دھواں، یہ آگ، یہ لہو، یہ زلزلے سزا ہے میرے جرم کی یا میرا امتحان ہے کہیں پہ تیز بارشیں، کہیں پہ خشک سالیاں کہیں پہ ہے حلق میں دل، کہیں لبوں پہ جان ہے یہ آندھیاں اڑا کے لے کے جائیں گی مجھے کہاں ہوا میں کوئی...
  5. Maria-Noor

    Ghazal Aag ho to jalne mein dair kitni lagti hai

    آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے برف کے پگھلنے میں‌ دیر کتنی لگتی ہے چاہے کوئی رک جائے، چاہے کوئی رہ جائے قافلوں کو چلنے میں دیر کتنی لگتی ہے چاہے کوئی جیسا بھی ہمسفر ہو صدیوں سے راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے یہ تو وقت کے بس میں ہے کہ کتنی مہلت دے ورنہ بخت ڈھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے موم...
  6. Maria-Noor

    Ashaar Jazbon pe jab barf Jame to jeena mushkal hota hai

    جذبوں پر جب برف جمے تو جینا مشکل ہوتا ہے دل کے آتش دان میں تھوڑی آگ جلانی پڑتی ہے
  7. Ustad

    Ashaar Takeed hai ke Raaz e Mohabbat Ayan na ho

    @Recently Active Users
  8. Asad Rehman

    Ghazal Aag jalnay say Dhuwaan abad hai By Jamal Ihsani

    دل میں یاد رفتگاں آباد ہے ورنہ یہ دل بھی کہاں آباد ہے ایک میں آباد ہوں اس شہر میں اور اک میرا مکاں آباد ہے کس کے یہ نقش قدم ہیں خاک پر کون ایسے میں یہاں آباد ہے باب عمر رائیگاں کی لوح پر حرف احساس زیاں آباد ہے میرے ہونے سے نہ ہونا ہے مرا آگ جلنے سے دھواں آباد ہے رونق دل کا ہے عالم دیدنی...
  9. sahrish khan

    Ghazal Aag lagti hai kehn par tu dhuwan hota hai

    وہم ہی ہوگا مگر روز کہاں ہوتا ہے دھندھ چھائی ہے تو اک چہرہ عیاں ہوتا ہے شام خوش رنگ پرندوں کے چہک جانے سے گھر ہوا جاتا ہے دن میں جو مکاں ہوتا ہے وو کوئی جذبہ ہو الفاظ کا محتاج نہیں کچھ نہ کہنا بھی خود اپنی ہی زباں ہوتا ہے بے سبب کچھ بھی نہیں ہوتا ہے یا یوں کہیے آگ لگتی ہے کہیں پر تو دھواں...
  10. sahrish khan

    Ghazal Aag Chhat par the Dhuwan kamray ke under hogaya

    درد کی خوشبو سے سارا گھر معطر ہو گیا زخم کھا کھا کر بدن پھولوں کا پیکر ہو گیا مائل پرواز ہر لحظہ ہے مرغ جستجو میں جو سیڑھی پر چڑھا وہ اور اوپر ہو گیا گوہر امید لائیں کس اتھاہ میں ڈوب کر ہم جو غوطہ زن ہوئے گہرا سمندر ہو گیا ترچھے سورج کی شعاعیں دے گئیں اک ہم سفر میرا سایہ ہی مرے قد کے برابر ہو...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top