Content tagged with poetry on aansoo

  1. intelligent086

    Nazm Wo lamha jo mera tha By Ada Jafri

    اک دن تم نے مجھ سے کہا تھا دھوپ کڑی ہے اپنا سایہ ساتھ ہی رکھنا وقت کے ترکش میں جو تیر تھے کھل کر برسے ہیں زرد ہوا کے پتھریلے جھونکوں سے جسم کا پنچھی گھایل ہے دھوپ کا جنگل پیاس کا دریا ایسے میں آنسو کی اک اک بوند کو انساں ترسے ہیں تم نے مجھ سے کہا تھا سمے کی بہتی ندی میں لمحے کی پہچان بھی رکھنا...
  2. intelligent086

    Adabi Mazameen Ye Agar Zabt Ka Aansu Tha Tu Tapka Kayun? Irfan Iqbal

    یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال آنسوکسی ایک حالت کے پابند نہیں ،خوشی ہو یا غم ان کا وجود برابر اہمیت رکھتا ہے آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ انسانی فطرت میں خوشی اور غم کا وجود ازل سے ابد تک رہے گا لہٰذا کسی بھی حالت میں انسان ان سے باہر نہیں...
  3. Angelaa

    Nazm Worst Day Of My Life 🙁

    وہ ہستی ہم سے جدا ہوئی جب تو ایسے لگتا تھا جیسے دنیا تاریک جنگل سا بن گئی ہے وہ ہم سے بچھڑی تو ہم نے جانا کہ گل سے خوشبو جدا ہوئی ہے اب اس سے بچھڑے برس دو گزرے ہر لمحہ صدیوں سے بھی تھا بھاری 😔 ۔ اے میری ماما ۔۔!! ہمارے دل پر ہے تیری یادوں کی پہرہ داری ہائے جدائی کا سارا منظر میری...
  4. Angelaa

    Ghazal Taqdeer ki gardish kya kam thi

    تقدیر کی گردش کیا کم تھی اس پر یہ قیامت کر بیٹھے ;):laugh:بے تابئ دل جب حد سے بڑھی گھبرا کے محبت کر بیٹھے آنکھوں میں چھلکتے ہیں آنسو دل چپکے چپکے روتا ہے :(وہ بات ہمارے بس کی نہ تھی جس بات کی ہمت کر بیٹھے :confused:غم ہم نے خوشی سے مول لیا اس پر بھی ہوئی یہ نادانی :sneaky:جب دل کی امیدیں ٹوٹ...
  5. Ajwah

    Ashaar Paaon Kay Zakhm Dikhanay ki Ijazat di jaye

    پاؤں کے زخم دکھانے کی اجازت دی جائے ورنہ رہگیر کو جانے کی اجازت دی جائے اس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ھے کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے کارِ دنیا مجھے مجنوں نہیں بننا لیکن عشق میں نام کمانے کی اجازت دی جائے پھر نہیں ھو گا مرا شہرِ خموشاں سے گزر سوئے لوگوں کو جگانے کی اجازت دی...
  6. Ema@n Khan

    Ghazal Ashaar Pareshan raat sari hai, Sitaro tum tou so jao by Qateel Shifai

    پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ سکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں ہمیں پہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا یہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا یہ بازی ہم نے ہاری ہے...
  7. Angelaa

    Nazm Barish ki yeh pehli boondain--!!

    بارش کی یہ پہلی بوندیں کیسا جادو کرتی ہیں دِل سے خون کے قطرے لے کر میری آنکھیں بھرتی ہیں بارش کے اِس دریچے سے کتنے منظر کھلتے ہیں خواب سا علم ، لہجہ مدھم آنکھیں نم نم ، بھیگا موسم پہلی بارش ، پہلی خواہش پہلا جذبہ ، پہلا وعدہ پہلی خوشبو ، پہلا آنسوں چُپ چُپ رہنا سوچ میں پڑنا جو بھی کہنا تنہا کہنا...
  8. Ajwah

    Ashaar Aankh Purnam, Ashk Zam Zam

    آنکھ پرنم اشک زم زم سانس مدھم وقت ہے کم روح گھایل درد، پیہم سانس جیسے تال سرگم زخم جیون زرد موسم کون کاٹے سرد موسم وصل راحت ہجرماتم !آہ..عاطف موت مرہم
  9. M

    Ashaar Woh alvida ka manzar, woh bheegti palkein

    Woh alvida ka manzar, woh bheegti palkein pass e ghubar bhi kya kya dikhai deta hai Shakeb Jalali @Recently Active Users
  10. Maria-Noor

    Ghazal Chehra in ka subha Roshan, gesu jaise kali raat

    چہرہ ان کا صبحِ روشن، گیسو جیسے کالی رات باتیں اُن کی سبحان اللہ، گویا قرآں کی آیات رُخ کا جلوہ پنہاں رکھا پیدا کر کے مخلوقات حُسنِ ظاہر سب نے دیکھا، کس نے دیکھا حُسنِ ذات جذبہ کی سب گرمی، سردی، بہتے اشکوں کی برسات ہم نے سارے موسم دیکھے، ہم پر گزرے سب حالات غم کی ساری چالیں گہری، بچتے بچتے آخر...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top