poetry on aansoo

  1. Maria-Noor

    Ghazal Dhuwan bana ke Fiza mein ura diya mujh ko

    نظیر باقری دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو ترقیوں کا فسانہ سنا دیا مجھ کو ابھی ہنسا بھی نہ تھا اور رلا دیا مجھ کو میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا ہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا مجھ کو سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پر فصیل شہر پہ کس نے سجا دیا مجھ کو...
  2. Maria-Noor

    Ghazal Ek qayamat ka gao ankhen thin

    سیما غزل اک قیامت کا گھاؤ آنکھیں تھیں عشق طوفاں میں ناؤ آنکھیں تھیں راستہ دل تلک تو جاتا تھا اس کا پہلا پڑاؤ آنکھیں تھیں ایک تہذیب تھا بدن اس کا اس پہ اک رکھ رکھاؤ آنکھیں تھیں جن کو اس نے چراغ سمجھا تھا اس کو یہ تو بتاؤ آنکھیں تھیں دل میں اترا وہ دیر سے لیکن میرا پہلا لگاؤ آنکھیں تھیں قطرہ قطرہ...
  3. Asad Rehman

    Ghazal Kisi ka khoon to nahi peete, Chai peete hain By Shakil Zain

    خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی ! ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی ! یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر ! رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی ! کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں ! ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی ! وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں ! سو اُس کے شہر سے کچھ...
  4. Asad Rehman

    Ghazal Shab laho laho rakhni , din dhuwan dhuwan rkhna by jalil Aali

    شاخ بے نمو پر بھی عکس گل جواں رکھنا آ گیا ہمیں عالی دل کو شادماں رکھنا بے فلک زمینوں پر روشنی کو ترسو گے سوچ کے دریچوں میں کوئی کہکشاں رکھنا رہرو تمنا کی داستاں ہے بس اتنی صبح و شام اک دھن میں خود کو نیم جاں رکھنا کار و بار دنیا میں اہل درد کی دولت سود سب لٹا دینا پاس ہر زیاں رکھنا اس کی یاد...
  5. Asad Rehman

    Ghazal Ehsaas barf barf he by Seema sharma

    سورج کی تپتی دھوپ نے مارا ہے ان دنوں پیڑوں کی چھاؤں کا ہی سہارا ہے ان دنوں ہم کو بھی دل کے درد نے مارا ہے ان دنوں درد جگر غزل میں اتارا ہے ان دنوں احساس برف برف ہیں دل کی زمین پر یادوں کی دھوپ کا ہی سہارا ہے ان دنوں سوکھے بدن کی خاک پہ غم کی پھوار تھی یہ ہی سبب ہے جسم میں گارا ہے ان دنوں یہ...
  6. Asad Rehman

    Ghazal Barf k pathar say ik dilbar tarash

    آرزوؤں کا حسیں پیکر تراش اک سراب صبح کا منظر تراش اک گھروندا ریگ ساحل سے بنا برف کے پتھر سے اک دلبر تراش دیدۂ نمناک سے دریا بہا آہ شعلہ بار سے محشر تراش اس حصار ذات سے باہر نکل گنبد بے در میں تو اک در تراش بحر‌ عشرت میں صدف ملتا نہیں قطرۂ خوں ناب سے گوہر تراش تیغ زنگ آلود کو پھر آب دے جبر و...
  7. Ustad

    Ashaar Ustad Kyun Roya Tha, Kin Halaat Ka Maara Tha

    Ustad Kyun Roya Tha Kin Halaat Ka Maara Tha Teachers Farewell, (استاد کیلئے الوداعی شاعری), Poetry about Teachers personality, Aansu Shayari, Sad Urdu Poetry, Teachers Day Shayari, Two Line Shayari, Urdu Poetry Images, Urdu Shayari Mohabbat Ustad Kyun Roya Tha Kin Halaat Ka Maara Tha, Bachon...
  8. intelligent086

    Ghazal Aik Justaju Sada Hi Se Zehen Bashar Mein Hai By Jahangir Nayab

    اک جستجو سدا ہی سے ذہن بشر میں ہے جب سے ملی زمین مسلسل سفر میں ہے ہر چند میرے ساتھ اداسی سفر میں ہے روشن چراغ شوق مگر چشم تر میں ہے ملاح کہہ رہا ہے کہ ساحل ہے بس قریب لیکن مجھے پتہ ہے کہ کشتی بھنور میں ہے تم سے کبھی جو بول نہ پایا میں ایک بات بن کر خلش وہ آج بھی میرے جگر میں ہے بربادیوں کی...
  9. sahrish khan

    Ghazal Dhuwan dhuwan han Jahan par khayal ki rahan

    تری تلاش میں گزرے کئی زمانے مجھے خدا ہی جانے تو جانے ہے یا نہ جانے مجھے دھواں دھواں ہیں جہاں پر خیال کی راہیں مثال گرد اڑایا تری ہوا نے مجھے نہ اس طرح مجھے دیکھو کہ جیسے پتھر ہوں جو ہو سکے تو پکاروں کسی بہانے مجھے وہ بات بات پہ ہنسنا تری ادا ہی سہی تمام عمر رلایا ہے اس ادا نے مجھے لگا ہے جب...
  10. sahrish khan

    Nazm Nami lay Kar nigahon mein

    نمی لے کر نگاہوں میں مناظر کھوجتی آنکھیں ایک اک نقش یادوں کا ذہن میں قید کرنے دو ہر اک آہٹ ، ہنسی ، قہقہے شبیہ من چاہے منظر کی سبھی دِل میں پرونے دو مجھے ہنس ہنس کے رونے دو بچھڑنا گو ضروری ہے جدائی اک حقیقت ہے نئے موسم تو آئیں گے یہ موسم پِھر نہیں ہوں گے ہزاروں لوگ تو ہوں گے...
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks