رات کے اس پار .... سعود عثمانی
صاحبِ معلقہ، عربی کے بے مثال شاعر امرؤالقیس کا شعر مسلسل ذہن میں گھوم رہا ہے؎
الا ایھا اللیل الطویل الا انجلی
یصبح و ما الاصباح منک بامثل
(میں نے اس شب سے کہا)اے ہجر کی شب دراز! صبح بن کر روشن ہوجا۔(پھر ہوش میں آکر کہتا ہے)اور (سچ یہ ہے کہ) صبح بھی تجھ جیسی ہی...