Bana Hoa Hai Lakeeron Ka Jaal Haathon Mein
Naseeb Daal Raha Hai Dhmaal Haathon Mein
Sawaal Rond Rahe Hain Mere Jawaabon Ko
Jawaab Le Ke Khade Hain Sawaal Haathon Mein
Phir Iske Baad Main Haathon Ko Apne Choomonga
Basa Raha Hoon Tere Khad o Khaal Haathon Mein
Kisi Ki Kooza-Gari Ka Kamaal Kuch...
خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی !
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی !
یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر !
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی !
کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں !
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی !
وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں !
سو اُس کے شہر سے کچھ...
Asad Rehman
Thread
Poetry Contest Entries Feb 2020
poetryon aansoo
poetryonazabPoetryOn Chai
PoetryOn Dil
PoetryOn Judai
PoetryOn Khayal
PoetryOn Yaad
ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفہ کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو...
درختِ جاں پر عذاب رُت تھی نہ برگ جاگے نہ پھول آئے
بہار وادی سے جتنے پنچھی ادھر کو آئے ملول آئے
نشاطِ منزل نہیں تو ان کو کوئی سا اجرِ سفر ہی دے دو
وہ رہ نوردِ رہِ جنوں جو پہن کے راہوں کی دھول آئے
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اُٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصّے میں عذر آئے، جواز آئے ،...
عذابِ زیست کی سامانیاں نہیں جاتیں
میری نظر سے وہ رعنائیاں نہیں جاتیں
بچھڑ کے تجھ سے بھی پرچھائیاں نہیں جاتیں
جو تیرے دم سے تھیں شنوائیاں، نہیں جاتیں
گو ایک عمر جُدائی میں ہو گئی ہے بسر
خیال وخواب سے انگڑائیاں نہیں جاتیں
مُراد دل کی بھی کوئی، کہاں سے بھرآئے
جب اِس حیات سے ناکامیاں نہیں جاتیں...