Content tagged with Poetry On Barf

Nationality words link to articles with information on the nation's poetry or literature (for instance, Irish or France).

View More On Wikipedia.org
  1. sahrish khan

    Ghazal Yah sari baraf girnay do mujh par

    وہی دشت بلا ہے اور میں ہوں زمانے کی ہوا ہے اور میں ہوں تجھے اے ہم سفر کیسے سنبھالوں پہاڑی راستہ ہے اور میں ہوں سکوت کوہ ہے اور سایۂ در صدائے ماسوا ہے اور میں ہوں مگر شاخوں سے پتے گر رہے ہیں وہی آب و ہوا ہے اور میں ہوں یہ ساری برف گرنے دو مجھی پر تپش سب سے سوا ہے اور میں ہوں کئی دن سے...
  2. sahrish khan

    Ghazal Baraf k jaisay thanday log

    اندھے گونگے بہرے لوگ اجلے کپڑے میلے لوگ کم عمری میں سنتے ہیں مر جاتے ہیں اچھے لوگ بھاگ رہے ہیں دنیا میں پاؤں کو سر پہ رکھے لوگ رستے میں مل جاتے ہیں تتلی کے پر جیسے لوگ آئینوں کو لے کر ساتھ پھرتے ہیں بے چہرے لوگ مہنگے گھر میں رہتے ہیں برف کے جیسے ٹھنڈے لوگ دور حاضر میں جاویدؔ کپڑوں میں ہیں...
  3. sahrish khan

    Ghazal Apni dhoop mein bhi kuch jal, Her saaye ke sath na dhal

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل ہر سائے کے ساتھ نہ ڈھل لفظوں کے پھولوں پہ نہ جا دیکھ سروں پر چلتے ہل دنیا برف کا تودا ہے جتنا جل سکتا ہے جل غم کی نہیں آواز کوئی کاغذ کالے کرتا چل بن کے لکیریں ابھرے ہیں ماتھے پر راہوں کے بل میں نے تیرا ساتھ دیا میرے منہ پر کالک مل آس کے پھول کھلے باقیؔ دل سے گزرا پھر...
  4. sahrish khan

    Ghazal Baraf ahsasaat ki pighla sakay

    انتشار و خوف ہر اک سر میں ہے عافیت سے کون اپنے گھر میں ہے زندگی پر سب حقیقت کھل چکی تو ابھی تک خواب کے پیکر میں ہے مطمئن انساں کہیں پر بھی نہیں ایک سی حالت زمانے بھر میں ہے رات کی چٹان سے صبحیں تراش خواب کی تعبیر اسی پتھر میں ہے جھوٹ کی بن آئی ہے چاروں طرف سچ اگر ہے بھی تو پس منظر میں ہے...
  5. sahrish khan

    Ghazal Hain Baraf baraf abhi meray Ehd ki Raatan

    لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گا یہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا ہر ایک شخص ہے بے سمتیوں کی دھند میں گم بتائے کون کہ سورج کدھر سے نکلے گا کرو جو کر سکو بکھرے ہوئے وجود کو جمع کہ کچھ نہ کچھ تو غبار سفر سے نکلے گا میں اپنے آپ سے مل کر ہوا بہت مایوس خبر تھی گرم کہ وہ آج گھر سے نکلے گا...
  6. sahrish khan

    Nazm Ab kahan our kise chiz ki jaa rakhi hai

    اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے سر بکف میں بھی ہوں،شمشیربکف ہے تو بھی ہے تونے کس دن پہ یہ تقریب اُٹھا رکھی ہے دل سُلگتا ہے ترے سرد رویّے پہ مرا دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے آئینہ دیکھ ذرا، کیا میں غلط کہتا ہوں تُونے مجھ سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ہے جیسے...
  7. Veer

    Poetry Contest Poetry Choice Contest - February 2020

    Good Evening PWPians :love: I'm happy to organize this years first official Poetry Choice Contest :cool: Everyone is invited to participate and cheer-up the 15 days event starting tonight 8th February (till 22nd Feb) Poetry Topics: info-circle The competition is about creating new poetry...
  8. Sibgha Ahmad

    Nazm Shaam Dhalay Namnak Sarak Per

    شام ڈھلے نمناک سڑک پر برف سی رنگت والی لڑکی کسی کا رستہ دیکھ رہی ہے کھڑکی کھول کر میں کیا دیکھوں کہہ دے گی وہ نین چرا کر دنیا کتنا شک کرتی ہے کان کا بالا ڈھونڈ رہی ہوں پروین شاکر
  9. Princess

    Nazm Tumhein Mujh Se Aik Wada Karna Hoga

  10. Veer

    Nazm Barf Pighle Gi By Gulzar

    barf pighlegi jab pahaDon se aur wadi se kohra simTega bij angDai le ke jagenge apni lasai aankhen kholenge sabza bah niklega Dhalanon par ghaur se dekhna bahaaron mein pichhle mausam ke bhi nishan honge konpalon ki udas aaankhon mein aansuon ki nami bachi hogi By Gulzar. Film-maker...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top