Content tagged with Poetry On Barish

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. SK*

    Nazm Huway hein jab se hum Tanha

    ہوۓ ہیں جب سے ہم تنہا تو ایسی رات کرتے ہیں ہوا لوری سناتی ہے پرندے بات کرتے ہیں ڈراو تم ہمیں جتنا یقین ہوتا نہیں ہم کو گرجتے آئیں جو بادل کہیں برسات کرتے ہیں دل نشیں یادیں تمہاری دلربا وعدے بتائیں ہم تمہیں کیا کیا، ہمارے ساتھ کرتے ہیں دوا کوئی نہیں دینا، تمہارا غم بڑھا دے گا اگر پوچھے کوئی...
  2. Falak

    Ghazal Afwaah thi ki meri tabiyat kharaab hai (Rahat Indori)

    Kashti tera naseeb chamkdaar kar diya, Is paar ke thapedon ne us paar kar diya. Afwaah thi ki meri tabiyat kharaab hai, Logon ne punchh punchh ke bimar kar diya. Raaton ko chandni ke bharose na chhodna, Sooraj ne jugnuon ko khabardar kar diya. Ruk ruk ke log dekh rahe hai meri taraf, Tumne...
  3. intelligent086

    Nazm Barish By Abrar Ahmad

    بارش تو آفاق سے قطرہ قطرہ گرتی ہے سناٹے کے زینے سے اس دھرتی کے سینے میں تو تاریخ کے ایوانوں میں در آتی ہے اور بہا لے جاتی ہے جذبوں اور ایمانوں کو میلے دسترخوانوں کو تو جب بنجر دھرتی کے ماتھے کو بوسہ دیتی ہے کتنی سوئی آنکھیں کروٹ لیتی ہیں تو آتی ہے اور تری آمد کے نم سے پیاسے برتن بھر...
  4. Angelaa

    Ghazal Andar Chup aur Bahir Baarish !!!

    تیز ہوا اور شب بھر بارش اندر چپ اور باہر بارش ایسے پہلے کب برسی تھیں آنکھیں اور برابر بارش صحرا تو پیاسے کا پیاسا اور بھرے دریا پر بارش اس سر تال کا اور مزا تھا کچے گھر کی چھت پر بارش جھوم رہے ہیں بھیگ رہے ہیں پیڑ پرندے منظر بارش میں نے بادل کو بھیجی تھی اک کاغذ پر لکھ کر بارش...
  5. Angelaa

    Nazm Baahir Manzar Bheeg Rahey hain...!!!

    ایک کمی سی ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رہی ہے کئ زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں اندر یادیں سوکھ رہی ہیں باہر منظر بھیگ رہے ہیں!!! :(۔ @Recently Active Users
  6. intelligent086

    Ghazal Dhuwan Udati Hui Dhimi Dhimi Barish Hai By Yasmin Sehar

    دھواں اڑاتی ہوئی دھیمی دھیمی بارش ہے ہوا کی اندھی سواری پہ اندھی بارش ہے ہمارے گائوں کے رستوں کی کچی مٹی پر پھسل رہے ہیں قدم، کتنی گندی بارش ہے ذرا سی کھول کے کھڑکی نظر تو دوڑائو دکھائی دیتی نہیں، اچھی خاصی بارش ہے نکلتے وقت اٹھائی نہیں گئی چھتری میری سہیلی مجھے کہہ رہی تھی بارش ہے ہمارے...
  7. intelligent086

    Ghazal Tamam Shehar Hi Dushman Hai kya kiya Jaey By Munir Arman Nasimi

    تمام شہر ہی دشمن ہے کیا کیا جائے وفا کے نام سے بد ظن ہے کیا کیا جائے مجھی سے پوچھ رہا ہے یہ میرا ہمسایہ تمہارا گھر مرا آنگن ہے کیا کیا جائے گرا دیا تھا مرے گھر کو پچھلی بارش نے کہ پھر سے گھات میں ساون ہے کیا کیا جائے پڑھائی جاتی ہے مکتب میں اب غلط تاریخ فسادی ہاتھ میں بچپن ہے کیا کیا...
  8. intelligent086

    Ghazal Agar Taluq Pe Barf Aisi Jami Rahe Gee By Azad Hussain Azad

    اگر تعلق پہ برف ایسی جمی رہے گی ہمیں تمہاری‘ تمہیں ہماری کمی رہے گی سمے کا دھارا سفید رُوئی گرا رہا ہے میں سوچتا ہوں وہ زلف کیا ریشمی رہے گی ہمیں مکمل خوشی کبھی کیا نصیب ہو گی ہماری قسمت میں ہلکی پھلکی غمی رہے گی مرے لہو میں بغاوتوں کا رچائو سا ہے مری ہمیشہ صلیب سے ہمدمی رہے گی اے میرے بارش کے...
  9. I

    Nazm Generation Gap - Kaalay badal barsay

    کالے بادل برسے برسے زور شور سے بھیگی گھاس بھیگے پودے 🌿 پانی کا تالاب بھرا تھا آو بچو ناو بنایئں پانی میں تیرایئں یہ ناو تری وہ ناو میری 🏵 یہ تنکا ملاح ھو گا ملاح گاتا جاے وہ جیتا جو پہلے پہنچا ۔۔ وہ جیتا جو پہلے پہنچا ۔۔۔۔۔ مگر بچوں نے کچھ نہ سنا کان دھرا نہ انکھ ا ٹھائی بات تو سنو پیارے بچو دور...
  10. Angelaa

    Nazm Barish ki yeh pehli boondain--!!

    بارش کی یہ پہلی بوندیں کیسا جادو کرتی ہیں دِل سے خون کے قطرے لے کر میری آنکھیں بھرتی ہیں بارش کے اِس دریچے سے کتنے منظر کھلتے ہیں خواب سا علم ، لہجہ مدھم آنکھیں نم نم ، بھیگا موسم پہلی بارش ، پہلی خواہش پہلا جذبہ ، پہلا وعدہ پہلی خوشبو ، پہلا آنسوں چُپ چُپ رہنا سوچ میں پڑنا جو بھی کہنا تنہا کہنا...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top