Content tagged with poetry on dua

  1. Masoom Dil

    Nazm Jo tum mayoos ho jao !!!

    خوبصورت دعا *جو تم مایوس ہو جاو*، *تو رب سے گفتگو کرنا* وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گےتو یہ سو بھی جاتا ہے......!! اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسہ رکهو جسے تم خالق سمجھتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو میں یہ دعوے سے کہتا...
  2. Ramish Jaan

    Ghazal Mojooda halaat per aik dua'iya ghazal

    English Translation: No one has a hug, no one is familiar. There is a strange plague in the world. My head is submissive to you. You only show the way of salvation. It is not only the dominant but also the cream. Forgive me who has committed a mistake Every person is warehouses to smile O...
  3. Angelaa

    Ghazal Dil Ko Pighlaayen Tou Ho skta hai Saansain Niklain..!!

    ذکر آئے تو مرے لب سے دعائیں نکلیں شمع جلتی ہے تو لازم ہے شعاعیں نکلیں وقت کی ضرب سے کٹ جاتے ہیں سب کے سینے چاند کا چھلکا اتر جائے تو قاشیں نکلیں دفن ہو جائیں کہ زرخیز زمیں لگتی ہے کل اسی مٹی سے شاید مری شاخیں نکلیں چند امیدیں نچوڑی تھیں تو آہیں ٹپکیں دل کو پگھلائیں تو ہو سکتا ہے...
  4. Maria-Noor

    Ghazal Sawab ki duaon ne gunnah kar diya Mujhe By Sarwat Zahara

    ثروت زہرا ثواب کی دعاؤں نے گناہ کر دیا مجھے بڑی ادا سے وقت نے تباہ کر دیا مجھے منافقت کے شہر میں سزائیں حرف کو ملیں قلم کی روشنائی نے سیاہ کر دیا مجھے مرے لیے ہر اک نظر ملامتوں میں ڈھل گئی نہ کچھ کیا تو حیرت نگاہ کر دیا مجھے خوشی جو غم سے مل گئی تو پھول آگ ہو گئے جنون بندگی نے خود نگاہ کر...
  5. Maria-Noor

    Ghazal Payam le ke Hawa door tak nahi jati By Imran Ul Haq

    عمران الحق چوہان پیام لے کے ہوا دور تک نہیں جاتی نوائے خلق خدا دور تک نہیں جاتی یہیں کہیں پہ بھٹکتی ہیں زیر چرخ کہن ہماری کوئی دعا دور تک نہیں جاتی گلے میں حلقۂ زریں حلق میں لقمۂ تر تبھی تو اپنی صدا دور تک نہیں جاتی کسی کے چہرے کے پیچھے کا حال کیا معلوم شکست دل کی صدا دور تک نہیں جاتی...
  6. Falak

    Ghazal Kashmir ki Faryad

    وہ کون ہے کے جس کی یہاں آنکھ نم نہیں وہ کون ہے کہ جس کو یہاں کوئی غم نہیں وہ کون ہے کہ جو یہاں زیرِ ستم نہیں ہم ایک دن بھی کب یہاں آرام سے رہے شب کو بھی سو سکے نہ کسی آسماں تلے وہ کون سا ہے تیر جو ہم پہ چلا نہیں وہ کون سا ہے زخم جو ہم پہ لگا نہیں وہ کون سا ہے ظلم جو ہم پہ ہوا نہیں دنیا تو...
  7. sahrish khan

    Ghazal Tumhara dast e Shafiq thama

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری باتوں کی بھینی خوشبو ہماری سوچوں میں بس گئی ہے تمھارے نقش قدم سے ہم نے ہزاروں اُجلے خیال پائے تمھارا دستِ شفیق تھاما تمھاری اُنگلی پکڑ کے خود کو سنبھال پائے تمھاری آنکھوں کی روشنی سے ہمارے دِل بھی ہوئے منور تمھارے لفظوں کے سچے موتی ہمارے دامن میں بھر گئے ہیں تمھارے...
  8. sahrish khan

    Ghazal Ketni mehnat say parhatay hain Humarai Ustad

    کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استاد ہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسم علم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد منزل علم کے ہم لوگ مسافر ہیں مگر راستہ ہم کو دکھاتے ہیں ہمارے استاد زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکن راہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد دل میں ہر...
  9. sahrish khan

    Ghazal Yah sari baraf girnay do mujh par

    وہی دشت بلا ہے اور میں ہوں زمانے کی ہوا ہے اور میں ہوں تجھے اے ہم سفر کیسے سنبھالوں پہاڑی راستہ ہے اور میں ہوں سکوت کوہ ہے اور سایۂ در صدائے ماسوا ہے اور میں ہوں مگر شاخوں سے پتے گر رہے ہیں وہی آب و ہوا ہے اور میں ہوں یہ ساری برف گرنے دو مجھی پر تپش سب سے سوا ہے اور میں ہوں کئی دن سے...
  10. Asad Rehman

    New Year Poetry Rahay Hijer mein ya Visal mein

    رہے ہجر میں یا وصال میں تُو رہے جیسے بھی حال میں نہ آئے لغزش تیری چال میں تُو رہے خدا کی ڈھال میں جو ابھی ہو تیرے خیال میں تجھےسب ملے نئے سال میں تیرے اپنے سارے قریب ہوں اورمحبتیں بھی نصیب ہوں جو رقیب ھیں وہ حبیب ہوں وہ امیر ھوں جو غریب ہوں رہے تیرا ستارہ کمال میں تجھےسب ملے نئے سال میں...
Back
Top