Content tagged with Poetry On Khushboo

Nationality words link to articles with information on the nation's poetry or literature (for instance, Irish or France).

View More On Wikipedia.org
  1. intelligent086

    Ghazal Khizan ki rut mein gulab lahja bana ke rakhna kamal ye hai By Mubarak Siddiqui

    خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا،...
  2. Angelaa

    Ashaar Itna Tou Hosla Merey Jazabon Ko Dey Khuda...!!

    اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے خدا.. میں تلخیِ حیات کا شکوہ نہ کر سکوں.. شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں.. خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کرسکوں :(۔ @Recently Active Users
  3. intelligent086

    Ghazal Phool Khushbu Chand Jugnu Aur Sitare Aa Gaey By Munir Arman Nasimi

    پھول خوشبو چاند جگنو اور ستارے آ گئے آپ کیا آئے خوشی کے استعارے آ گئے یاس کے گہرے سمندر سے نکلنا تھا محال آپ نے چاہا امیدوں کے کنارے آ گئے اپنی ساری نیکیاں ان کے حوالے ہو گئیں ان کے سب الزام لیکن سر ہمارے آ گئے بند اپنا در کیا جب اک امیر شہر نے میری خاطر میرے مولا کے سہارے آ گئے ٹیلی ویژن...
  4. Angelaa

    Nazm Barish ki yeh pehli boondain--!!

    بارش کی یہ پہلی بوندیں کیسا جادو کرتی ہیں دِل سے خون کے قطرے لے کر میری آنکھیں بھرتی ہیں بارش کے اِس دریچے سے کتنے منظر کھلتے ہیں خواب سا علم ، لہجہ مدھم آنکھیں نم نم ، بھیگا موسم پہلی بارش ، پہلی خواہش پہلا جذبہ ، پہلا وعدہ پہلی خوشبو ، پہلا آنسوں چُپ چُپ رہنا سوچ میں پڑنا جو بھی کہنا تنہا کہنا...
  5. Maria-Noor

    Nazm Hamen maathay pe bosa do, Kabhi ham bhi khoobsurat the

    ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو! کبھی ہم بھی خوبصورت تھے کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت سانس ساکن تھی! بہت سے اَن کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دُور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے جو ہم سے دُور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے نئے دن کی مسافت جب کِرن کے ساتھ آنگن میں...
  6. Maria-Noor

    Ghazal Pathar tha magar barf ke gaalon ki tarah tha

    پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا...
  7. Maria-Noor

    Ghazal Aaj b jis ki khushbo se hai matwali matwali raat

    غزل عطا الرحمن جمیل آج بھی جس کی خوشبو سے ہے متوالی متوالی رات وہ ترے جلتے پہلو میں تھی جان نکالنے والی رات صبح سے تنہا تنہا پھرنا پھر آئے گی سوالی رات اور ترے پاس دھرا ہی کیا ہے اے مری خالی خالی رات دل پر برف کی سل رکھ دینا ناگن بن کر ڈس لینا اپنے لیے دونوں ہی برابر کالی ہو کہ اجالی رات پیلے...
  8. Maria-Noor

    Nazm Chai ka cup

    چائے کا کپ اور تم اور میں شام کہ سائے اور تم اور میں گلاب کی پھول اور تم اور میں تیرا ہاتھ میرا ہاتھ اور تم اور میں انگوٹھی اور خوشبو اور تم اور میں آنے والے دنوں کے خواب اور میں اور تم حنا شیخ
  9. Asad Rehman

    Ghazal Teray gesu ki shikan yad aye By Ahmad Nadeem Qasmi

    شام کو صبح چمن یاد آئی کس کی خوشبوئے بدن یاد آئی جب خیالوں میں کوئی موڑ آیا تیرے گیسو کی شکن یاد آئی یاد آئے ترے پیکر کے خطوط اپنی کوتاہیٔ فن یاد آئی چاند جب دور افق پر ڈوبا تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی دن شعاعوں سے الجھتے گزرا رات آئی تو کرن یاد آئی احمد ندیم قاسمی @Recently Active Users @Veer
  10. sahrish khan

    Ghazal Tumhara dast e Shafiq thama

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری باتوں کی بھینی خوشبو ہماری سوچوں میں بس گئی ہے تمھارے نقش قدم سے ہم نے ہزاروں اُجلے خیال پائے تمھارا دستِ شفیق تھاما تمھاری اُنگلی پکڑ کے خود کو سنبھال پائے تمھاری آنکھوں کی روشنی سے ہمارے دِل بھی ہوئے منور تمھارے لفظوں کے سچے موتی ہمارے دامن میں بھر گئے ہیں تمھارے...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top