Content tagged with Poetry On Tanhai

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. intelligent086

    Ghazal Kuch aisa utra main is sungdil ke sheeshay mein By Muzafar Warisi

    کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں کہ چند سانس بھی آئے نہ اپنے حصے میں وہ ایک ایسے سمندر کے روپ میں آیا کہ عمر کٹ گئی جس کو عبور کرنے میں مجھے خود اپنی طلب کا نہیں ہے اندازہ یہ کائنات بھی تھوڑی ہے میرے کاسے میں ملی تو ہے مری تنہائیوں کو آزادی جڑی ہوئی ہیں کچھ آنکھیں مگر دریچے میں...
  2. Asad Rehman

    Ghazal Chai ka cup ho nabeel aur kisi ki yadein

    ایسی الجھن ہو کبھی ایسی بھی رسوائی ہو دل کے ہر زخم میں دریاؤں کی گہرائی ہو عشق میں ایسے کسی کی بھی نہ رسوائی ہو ہر قدم پاؤں میں زنجیر نظر آئی ہو اس طرح یاد تری دل میں چلی آئی ہو جس طرح کوئی کلی شاخ پہ مسکائی ہو یوں گزرتے ہیں ترے ہجر میں دن رات مرے جان پہ جیسے کسی شخص کے بن آئی ہو دید...
  3. Asad Rehman

    Ghazal Thandi chai ki piyali pe kay by Raees Farogh

    اونچی اونچی شہنائی ہے پاگل کو نیند آئی ہے ایک برہنہ پیڑ کے نیچے میں ہوں یا پروائی ہے میری ہنسی جنگل میں کسی نے دیر تلک دہرائی ہے روشنیوں کے جال سے باہر کوئی کرن لہرائی ہے خاموشی کی جھیل پہ شیاما کنکر لے کر آئی ہے دھیان کی ندیا بہتے بہتے ایک دفعہ تھرائی ہے کھیت پہ کس نے سبز لہو کی چادر سی...
  4. M

    Sad Poetry Mujhe sab yaad hai kuch saal pehle ka ye qissa hai

    وہی گلیاں وہی کوچہ وہی سردی کا موسم ہے اسی انداز سے اپنا نظامِ زیست برہم ہے یہ حسنِ اتفاق ایسا کہ پھیلی چاندنی بھی ہے وہی ہر سمت ویرانی، اداسی، تشنگی سی ہے وہی ہے بھیڑ سوچوں کی، وہی تنہائیاں پھر سے مسافر اجنبی اور دشت کی پہنائیاں پھر سے مجھے سب یاد ہے کچھ سال پہلے کا یہ قصہ ہے وہی لمحہ تو...
  5. intelligent086

    Ghazal Naii Naii Tanhaii ko by Aamir Suhail

    نئی نئی تنہائی کو ڈھانپو اس رسوائی کو حمدیں‘ نظمیں رام کریں برسوں کی گھبرائی کو میرے غم کو آنچ ملے تیری تلخ نوائی کو آگ کی خواہش رہتی ہے بجھتی دِیا سلائی کو دو آنکھیں خود کہتی ہیں ماپو اس گہرائی کو آگے پیچھے ہم اور تم بیچ میں رکھیں کھائی کو کس درویش کی حاجت ہے خود سے چُور خدائی کو گجروں کی...
  6. Asad Rehman

    Nazm Agar

    اگر دو، چار دن ہفتہ، مہینہ میرا کوئی لفظ مرا کوئی شعر نظر تم کو نہ آ پائے کوئی دکھ سکھ کا لمحہ کوئی شکوہ شکایت بھی آپ اپنی موت ہی مر جائے تو مجھ کو جان کر مُردہ مجھے اک بات بتلاؤ خوشی کتنی مناؤ گے؟ غم کتنا مناؤ گے؟ @Recently Active Users
  7. Asad Rehman

    Ghazal Mujhay wo kunj tanjaye say kab nikalay ga

    مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا اکیلے پن کا یہ احساس مجھ کو مار ڈالے گا کسی کو کیا پڑی ہے میری خاطر خود کو زحمت دے پریشاں ہیں سبھی کیسے کوئی مجھ کو سنبھالے گا ابھی تاریخ نامی ایک جادوگر کو آنا ہے جو زندہ شہر اور اجسام کو پتھر میں ڈھالے گا بس اگلے موڑ پر منزل تری آنے ہی والی ہے مرے...
  8. Falak

    Ghazal Jisam tarpa khak per tanha

    Jisam tarpa khak per tanha Rooh karti rahi safar tanha Nend valo'n ko khabar kya iss ki Kon jaga hy raat bhar tanha Log soe kahi'n band kamro'n mai Chand bhatakta hy dar-badar tanha Sath deta hy kon manzil tak Sath chalti hy rahguzar tanha Shehr ka shehr bujha jata hy Ja raha tha vo apne...
  9. sara butt

    Ghazal Ye shab e firaq, ye be basi, hein qadam qadam pe udasiyan

    یہ شبِ فراق، یہ بے بسی، ہیں قدم قدم پہ اداسیاں میرا ساتھ کوئی نہ دے سکا، میری حسرتیں ہیں دھواں دھواں میں تڑپ تڑپ کے جیا تو کیا، میرے خواب مجھ سے بچھڑ گئے میں اداس گھر کی صدا سہی، مجھے دے نہ کوئی تسلیاں چلی ایسی درد کی آندھیاں، میرے دل کی بستی اجڑ گئی یہ جو راکھ سی ہے بجھی بجھی، ہیں اسی میں...
  10. Ellaf khan

    Wo Jab bhi Rota Tha Ansoo Chupa Leta tha

    وہ جب بھی روتاتھا آنسو چھپا لیتا تھا اس کا مسکراتا ہوا چہرا بھی دغا دیتا تھا وہ تنہائی میں بھی محفل سجا لیتا تھا عجب انسان تھا جو خالی پن میں بھی جیتا تھا رقم تھی بے خط تحریر اس کی آنکھوں میں میں جب بھی پڑھتا تھا وہ آنکھ چرا لیتا تھا...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top