Content tagged with Poetry On Udasi

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. SK*

    Sad Poetry Xara Dekhna

    ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے زخم ہوں تو رکھہ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا
  2. Angelaa

    Nazm hmarey purkhon ko kiya khabar thi...!!!

    ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی! کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا! کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں، جوان عمری ناپید ہوگی 😔سمے کو بہنے سے کام ہوگا بڑھاپا محو کلام ہوگا ہر ایک چہرے میں راز ہوگا حواس خمسہ کی بدحواسی، 😔 بس ایک وحشت کا ساز ہوگا زمیں کے اندر آرام گاہوں میں،...
  3. Saad Sheikh

    Sad Poetry Yunhi see aik baat thi, is ka malal kya karein

    یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں ایسی فضا کے قہر میں ، ایسی ہوا کے زہر میں زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں اور بہت سی الجھنیں طوق و رسن سے بڑھ کے ہیں ذکر جمال کیا کریں ، فکرِ وصال کیاکریں ڈھونڈ لئے ہیں چارہ گر، ہم نے دیارِ غیر میں گھر میں...
  4. Ajwah

    Ashaar Paaon Kay Zakhm Dikhanay ki Ijazat di jaye

    پاؤں کے زخم دکھانے کی اجازت دی جائے ورنہ رہگیر کو جانے کی اجازت دی جائے اس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ھے کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے کارِ دنیا مجھے مجنوں نہیں بننا لیکن عشق میں نام کمانے کی اجازت دی جائے پھر نہیں ھو گا مرا شہرِ خموشاں سے گزر سوئے لوگوں کو جگانے کی اجازت دی...
  5. Angelaa

    Ashaar Sukhi Raho aur Dukh sey Maala Maal Raho...!!

    سکھی رہو اور دکھ سے مالا مال رہو مست رہو،بد مست رہو خوشحال رہو ماں کہتی تھیں، دکھ تو رہے گا دنیا میں جیسے سب رہتے ہیں میرے لال رہو
  6. Angelaa

    Ghazal Dil Ko Pighlaayen Tou Ho skta hai Saansain Niklain..!!

    ذکر آئے تو مرے لب سے دعائیں نکلیں شمع جلتی ہے تو لازم ہے شعاعیں نکلیں وقت کی ضرب سے کٹ جاتے ہیں سب کے سینے چاند کا چھلکا اتر جائے تو قاشیں نکلیں دفن ہو جائیں کہ زرخیز زمیں لگتی ہے کل اسی مٹی سے شاید مری شاخیں نکلیں چند امیدیں نچوڑی تھیں تو آہیں ٹپکیں دل کو پگھلائیں تو ہو سکتا ہے...
  7. Ustad

    Ghazal Saahilon per udasi rahi, Ek nadi phir se piyasi rahi By Gautam Rajrishi

    Sahilon par udasi rahi ek nadi phir se pyasi rahi raat ne nind pahni magar KHwab ki be-libasi rahi husn wo khilkhilata raha ishq par bad-hawasi si rahi aaj phir kuchh na kah piye hum aaj phir baat basi rahi kam na ho lams ki aanch ye barf bas ab zara si rahi jism mandir hua so hua ruh to...
  8. Maria-Noor

    Ghazal Naram Fiza ki karweten dil ko dikha ke reh gaiin

    نرم فضا کی کروٹیں دل کو دکھا کے رہ گئیں ٹھنڈی ہوائیں بھی تری یاد دلا کے رہ گئیں شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں مجھ کو خراب کر گئیں نیم نگاہیاں تری مجھ سے حیات و موت بھی آنکھیں چرا کے رہ گئیں حسن نظر فریب میں کس کو کلام تھا مگر تیری ادائیں...
  9. Asad Rehman

    Ghazal Koi Ustad kia Sikhaye ga

    کچھ تو مشکل میں کام آتے ہیں کچھ فقط مشکلیں بڑھاتے ہیں اپنے احسان جو جتاتے ہیں اپنا ہی مرتبہ گھٹاتے ہیں صبر سے انتظار کرنا سیکھ اچھے دن آتے آتے آتے ہیں فاصلوں سے گریز کیا کرنا فاصلے قربتیں بڑھاتے ہیں کچھ تو بار نظر بھی ہوتے ہیں سارے منظر کہاں لبھاتے ہیں وہ جو رہتے ہیں بے حواس اکثر حادثوں کو...
  10. Asad Rehman

    Ashaar Ab sari umer haath hilatay rahein gay hum Ahmad Mushtaq

    دکھ کے سفر پہ دل کو روانہ تو کر دیا اب ساری عمر ہاتھ ہلاتے رہیں گے ہم احمد مشتاق اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا ندا فاضلی یہ ایک پیڑ ہے آ اس سے مل کے رو لیں ہم یہاں سے تیرے مرے راستے بدلتے ہیں بشیربدر چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top