Content tagged with Poetry On Udasi

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. sahrish khan

    Nazm Chalo phir chae peetay hain

    چلو پھر چائے پیتے ہیں نجانے کتنے سالوں سے نجانے کتنی شاموں سے بدن جب تھک سا جاتا ہے اداسی گھیر لیتی ہے میں اکثر خود سے کہتا ہو چلو اب چائے پیتے ہیں مگر یہ بھی تو اک سچ ہے اکیلا پی نہیں سکتا تمہارے نام کا اک کپ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے نجانے تم کہاں ہوگے مگر ہاں ساتھ دیتے ہو یہی عادت ہے اب میری اکیلے...
  2. Asad Rehman

    Ghazal Pathar k khuda pathar k sanam

    پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیں تم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیں بت خانہ سمجھتے ہو جس کو پوچھو نہ وہاں کیا حالت ہے ہم لوگ وہیں سے لوٹے ہیں بس شکر کرو لوٹ آئے ہیں ہم سوچ رہے ہیں مدت سے اب عمر گزاریں بھی تو کہاں صحرا میں خوشی کے پھول نہیں شہروں میں غموں کے سائے...
  3. M

    Sad Poetry Haal uska tere chehre pe likha lagta hai

    حال اس کا تیرے چہرے پہ لکھا لگتا ہے وہ جو چپ چاپ کھڑا ہے تیرا کیا لگتا ہے یوں تو ہر چیز سلامت ہے میری دنیا میں ایک تعلق ہے جو ٹوٹا ہوا لگتا ہے میں نے سوچا تھا کہ آباد ہوں اک شہر میں ، میں یہاں تو ہر شخص کا انداز جدا لگتا ہے مدتیں بیت گئیں طے نہ ہوئی منزلِ شوق ایک عالم میرے رستے میں پڑا لگتا...
  4. M

    Sad Poetry Mujhe sab yaad hai kuch saal pehle ka ye qissa hai

    وہی گلیاں وہی کوچہ وہی سردی کا موسم ہے اسی انداز سے اپنا نظامِ زیست برہم ہے یہ حسنِ اتفاق ایسا کہ پھیلی چاندنی بھی ہے وہی ہر سمت ویرانی، اداسی، تشنگی سی ہے وہی ہے بھیڑ سوچوں کی، وہی تنہائیاں پھر سے مسافر اجنبی اور دشت کی پہنائیاں پھر سے مجھے سب یاد ہے کچھ سال پہلے کا یہ قصہ ہے وہی لمحہ تو...
  5. Sibgha Ahmad

    Ghazal Jale to Jalao Gori, Preet ka Alao Gori

    "جلے تو، جلاؤ گوری" جلے تو جلاؤ گوری، پیت کا الاؤ گوری ابھی نہ بجھاؤ گوری، ابھی سے بجھاؤ نا پیت میں جوگ بھی ہے، کامنا کا سوگ بھی ہے پیت برا روگ بھی ہے، لگے تو لگاؤ نا گیسوؤں کا ناگنوں سے، بیرنوں ابھاگنوں سے جوگنوں بیراگنوں سے، کھیلتی ہی جاؤ نا عاشقوں کا حال پوچھو، کرو تو خیال پوچھو ایک دو...
  6. Asad Rehman

    Nazm Agar

    اگر دو، چار دن ہفتہ، مہینہ میرا کوئی لفظ مرا کوئی شعر نظر تم کو نہ آ پائے کوئی دکھ سکھ کا لمحہ کوئی شکوہ شکایت بھی آپ اپنی موت ہی مر جائے تو مجھ کو جان کر مُردہ مجھے اک بات بتلاؤ خوشی کتنی مناؤ گے؟ غم کتنا مناؤ گے؟ @Recently Active Users
  7. Falak

    Ghazal Muje Ghum Udas Na Ker Skay Mera Wasta Tere Ghum Se Hai !!!

    مجھے غم اداس نہ کر سکے، مرا واسطہ ترے غم سے ہے مرا کرب کربِ لذیذ ہے کہ یہ کرب تیرے ستم سے ہے ترا نام میری شناخت ہے، مرا رنگ ہے ترے رنگ سے مرا پیرہن تری یاد ہے، مرا حوصلہ ترے دم سے ہے مرا قلب تو، مری روح تو، مری سانس تو، مری جان تو مری موت ہے تری برہمی، مری زیست تیرے کرم سے ہے ہے مقامِ عشق...
  8. sara butt

    Ghazal Ye shab e firaq, ye be basi, hein qadam qadam pe udasiyan

    یہ شبِ فراق، یہ بے بسی، ہیں قدم قدم پہ اداسیاں میرا ساتھ کوئی نہ دے سکا، میری حسرتیں ہیں دھواں دھواں میں تڑپ تڑپ کے جیا تو کیا، میرے خواب مجھ سے بچھڑ گئے میں اداس گھر کی صدا سہی، مجھے دے نہ کوئی تسلیاں چلی ایسی درد کی آندھیاں، میرے دل کی بستی اجڑ گئی یہ جو راکھ سی ہے بجھی بجھی، ہیں اسی میں...
  9. Falak

    Ghazal Ladi Hai Phoolon Se Phir Bhi Udas Lagti Hai...!!

    لدی ہے پھولوں سے پھر بھی اداس لگتی ہے یہ شاخ مجھ کو مری غم شناس لگتی ہے کسی کتاب کے اندر دبی ہوئی تتلی اسی کتاب کا اک اقتباس لگتی ہے وہ موت ہی ہے جو دیتی ہے سو طرح کے لباس یہ زندگی ہے کہ جو بے لباس لگتی ہے تھی قہقہوں کی تمنا تو آ گئے آنسو خوشی کی آرزو غم کی اساس لگتی ہے اٹھا کے دیکھ...
  10. Sibgha Ahmad

    Ghazal Surkh poshaak me aye ga to chaa jaye ga

    یاد رکھ خود کو مٹائے گا تو چھا جائے گا عشق میں عجز ملائے گا تو چھا جائے گا اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ وہ میرے شہر میں آئے گا تو چھاجائے گا دیدہ۔خشک میں بے کار سلگتا ہوا دکھ روح میں ڈیرے لگائے گا تو چھا جائے گا ہم قیامت بھی اٹھا دینگے تو کوئی فرق نہیں تو فقط آنکھ اٹھائے گا تو چھا...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top