انسان زہر کیوں چاٹتا ہے؟ ۔۔۔۔ انجم فاروق
حضرت علیؓ کا یہ قول ہر لمحہ کانوں میں گونجتا رہتا ہے ''اقتدار، اِختیار اور دولت انسان کو بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب کردیتے ہیں‘‘۔ دولت کے حریصوں کے لیے دولت، اقتدار کے پجاریوں کے لیے اقتدار اور اِختیار کی ہوس کے ماروں کے لیے اِختیار ننگی تلوار کی طرح ہوتا...