میری آنکھوں میں تیری یاد کے جگنو ٹھہرے
پھر ان کا جلنا بھی اسی رات مقدر ٹھہرے
اب تو کر لیتا ہوں سرِ شام ہی دروازے بند
تیری آہٹ میرے کانوں کی سماعت ٹھہرے
ہوئے ہو دور تو اب دور ہی رہو محسن
ہم نے بھی صبر کیا، ہم ہیں صابر ٹھہرے
چھوڑو، اب لگاؤ نہ الزام برابر ہم پر
ہم ہیں بے وفا اور تم کہ با...
صراطِ عشق
مصنفہ: صبغہ احمد
بابا! میں اسے حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ "حاصل!" بابا نے ایسے کہا جیسے لفظ "حاصل" کو پہلی بار سنا ہو۔ جوگی بابا نے خبیر کو دیکھ کر زور سے بلکہ تقریباً چلا کر کہا۔ آس پاس بیٹھے مرید اور چند دیگر عامل جو آستانہ سجائے بیٹھے تھے ان کی طرف متوجہ ہو کر انہیں دیکھنے لگے۔ جواباً...
جزیرہ خواب
سرخ اینٹوں کے کچے پکے مکان
جن کی منڈیر پر کوئل گنگناتی ہے
فضا میں ایک کسک سی ہے
اور آسمان بہت روشن
آم اور امرودوں پر
نشانہ باندھتے بچوں کی کھنک
گھاٹی پر کپڑے دھوتی عورتیں
مکھن اور لسی کا ذائقہ
بہت سادہ اور خوبصورت ہے
وہ جزیرہ خواب نہ ڈر نہ خوف
اب فضا آلودہ ہے
مائیں ڈرتی ہیں
بچے...