Content tagged with Sohail Ahmed Qaisar Columns

No Wikipedia entry exists for this tag
  1. intelligent086

    Hosh Ke Nakhun Lain By Sohail Ahmad Qaisar

    ہوش کے ناخن لیں ۔۔۔ سہیل احمد قیصر میدانِ سیاست میں نفرت آمیز رویوں کے نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ قوی خدشات ہیں کہ آنے والے دنوں میں قوم مخالفین کو لتاڑے جانے کے مزید مناظر ملاحظہ کرے گی۔وہ وقت تو عرصہ ہوا لد چکا کہ جب سیاسی مخالفین‘ مخالفت میں بھی روادری کے اصولوں کی پاسداری کرتے...
  2. intelligent086

    Naak Se Aage Bhi Dekhna Chahye By Sohail Ahmad Qaisar

    ناک سے آگے بھی دیکھنا چاہیے .... سہیل احمد قیصر اندازہ لگائیے کہ ایک کام اپنے مطلب کے وقت بالکل ٹھیک ہوتا ہے‘ وہی کام کسی دوسرے کے مفادات کی تکمیل کرے تو غلط ہو جاتا ہے۔ اپنا مطلب پورا نہ ہو سکے تو تبصروں کا طومار باندھ دیا جاتا ہے، دوردراز کی کوڑیاں لائی جاتی ہیں،بازو ہوا میں لہرا لہرا کر...
  3. intelligent086

    Ghabrana Nahin Hai By Sohail Ahmad Qaisar

    گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔۔ سہیل احمد قیصر اعصاب شکن مقابلہ، دن رات کی محنت، بھاری رقوم کا لالچ... بالآخر پی ڈی ایم کے اُمیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے ملکی سیاسی تاریخ میں کچھ نئے ابواب کا اضافہ کرہی دیا۔حکومتی اُمیدوار حفیظ شیخ کے 164ووٹوں کے مقابلے میں پی ڈی ایم کے اُمیدوار یوسف رضا گیلانی...
  4. intelligent086

    Waqt Inhi Ka Hota Hai By Sohail Ahmad Qaisar

    وقت اُنہی کا ہوتا ہے… سہیل احمد قیصر پھر وہی ہوا جو فطر ت کے اُصولوں کے ساتھ کھلواڑ کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ 1857ء کی جنگ آزادی برپا ہوئی تو اِس کا نتیجہ وہی نکلا جو نکلنا چاہیے تھا۔ خزانہ تو پہلے ہی اللے تللوں کے باعث خالی ہوچکا تھا۔ آخری فرمانروا نے تمام عمر بغیر کسی مشکل کے حکمرانی کی تھی جس...
  5. intelligent086

    Angraiz Judge Ke Remarks Aur Hamari Siasat By Sohail Ahmad Qaisar

    انگریز جج کے ریمارکس اور ہماری سیاست ...سہیل احمد قیصر 1925ء میں لاہور ہائیکورٹ کے ایک انگریز جج نے اپنے ایک فیصلے میں یہ ریمارکس لکھے تھے کہ یہاں کے لوگوں کے نزعی بیان پر بھی یقین نہ کیا جائے کہ یہ مرتے ہوئے بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے۔ یہ ایسا خطہ ہے جہاں نزعی بیان میں بھی دشمنی کا حساب...
  6. intelligent086

    Un Ko Bhi Shakanjhe Mein Aana Chahye By Sohail Ahmad Qaisar

    اُن کو بھی شکنجے میں آنا چاہیے ۔۔۔۔ سہیل احمد قیصر کیسی سرکس ہے گویامستقل بنیادوں پر چلتی چلی جارہی ہے ۔ مختلف کاری گر آتے ہیں اور اپنے اپنے کرتب دکھا کر نکل جاتے ہیں ۔ کیسے کیسے شاندارہنرمند وں کا فن دیکھنے کو ملتا رہتا ہے جو ہاتھ کے اشارے سے سینکڑوں ایکڑ زمین غائب کردیتے ہیں۔ اربوں روپے کی...
  7. intelligent086

    Shayed Mindset Tabdeel Ho Jaye By Sohail Ahmad Qaisar

    شاید مائنڈ سیٹ تبدیل ہو جائے ۔۔۔۔ سہیل احمد قیصر ملک کے دارالحکومت میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نوجوان کے قتل کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ میرے سامنے پڑی ہے۔ یہ واقعہ 2جنوری کو پیش آیا تھا۔ کار سوار نوجوان کو 17گولیاں ماری گئی تھیں۔ حسبِ روایت ابتدائی طور پر کار سوار نوجوان‘ جس کی شناخت...
  8. intelligent086

    Ya Allah Reham By Sohail Ahmad Qaisar

    یا اللہ رحم ۔۔۔۔۔ سہیل احمد قیصر ابھی اسلام آباد میں 22سالہ نوجوان اسامہ ستی کے بہیمانہ قتل پر دل خون کے آنسو رو رہا تھا کہ مچھ سے انتہائی دلخراش خبر سامنے آگئی۔یہ علاقہ کوئٹہ سے ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر درہ بولان میں واقع ہے ۔ انتہائی دشوار گزار علاقے میں کوئلے کی کافی کانیں موجود ہیں جہاں...
  9. intelligent086

    Mufadaat Ka Khel Hai Sab By Sohail Ahmad Qaisar

    مفادات کا کھیل ہے سب ۔۔۔۔ سہیل احمد قیصر ہم بھی کیا لوگ ہیں کہ ہر وقت اِدھر اُدھر سہارے ہی ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ کسی غیر ملکی شخصیت کی طرف سے ہمارے مطلب کا بیان آ جائے تو ہم اُس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے ہیں۔ اُسے اپنا مربی و محسن سمجھ کر دن رات اُس کی تعریف میں رطب اللسان ہو...
  10. intelligent086

    Koi Mantaq , Koi Jawaz By Sohail Ahmad Qaisar

    کوئی منطق‘ کوئی جواز؟ .... سہیل احمد قیصر عجیب رنگ ڈھنگ ہیں، عجیب معاملات اور اس سے بھی عجیب صورتحال‘ کہ کسی کی سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا ، سوائے اس کے کہ کل جو کچھ درست تھا‘ آج غلط ہے اور جو کل غلط تھا‘ آج درست ہے۔ بس بیانات ہیں اور گفتار کے بے جا مظاہر‘ جن کی کوئی منطق سمجھ میں آرہی ہے نہ...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top