Content tagged with tabish dehlvi poetry

  1. intelligent086

    Ghazal Nafas ki zad pe har ik shola-e-tamannaa hai By Tabish Dehlvi

    نفس کی زد پہ ہر اک شعلۂ تمنا ہے ہوا کے سامنے کس کا چراغ جلتا ہے ترا وصال تو کس کو نصیب ہے لیکن ترے فراق کا عالم بھی کس نے دیکھا ہے ابھی ہیں قرب کے کچھ اور مرحلے باقی کہ تجھ کو پا کے ہمیں پھر تری تمنا ہے
  2. intelligent086

    Ghazal Dekhiye-ahl-e-mohabbat hamen kyaa detay hain By Tabish Dehlvi

    دیکھیے اہل محبت ہمیں کیا دیتے ہیں کوچۂ یار میں ہم کب سے صدا دیتے ہیں روز خوشبو تری لاتے ہیں صبا کے جھونکے اہل گلشن مری وحشت کو ہوا دیتے ہیں منزل شمع تک آسان رسائی ہو جائے اس لیے خاک پتنگوں کی اڑا دیتے ہیں سوئے صحرا بھی ذرا اہل خرد ہو آؤ کچھ بہاروں کا پتا آبلہ پا دیتے ہیں مجھ کو احباب...
  3. intelligent086

    Ghazal Kisi Maskeen Ka Ghar Khulta Hai By Tabish Dehlvi

    کسی مسکین کا گھر کھلتا ہے یا کوئی زخم نظر کھلتا ہے دیکھنا ہے کہ طلسم ہستی کس سے کھلتا ہے اگر کھلتا ہے داؤ پر دیر و حرم دونوں ہیں دیکھیے کون سا گھر کھلتا ہے پھول دیکھا ہے کہ دیکھا ہے چمن حسن سے حسن نظر کھلتا ہے میکشوں کا یہ طلوع اور غروب مے کدہ شام و سحر کھلتا ہے چھوٹی پڑتی ہے انا...
  4. Ajwah

    Ghazal Sab Ne Mujh Hi Ko Dar Badar Dekha..... Tabish Dehlvi

    سب نے مجھ ہی کو در بدر دیکھا بے گھری نے مرا ہی گھر دیکھا بند آنکھوں سے دیکھ لی دنیا ہم نے کیا کچھ نہ دیکھ کر دیکھا کہیں موج نمو رکی تو نہیں شاخ سے پھول توڑ کر دیکھا خود بھی تصویر بن گئی نظریں ایک صورت کو اس قدر دیکھا ہم نے اس نے ہزار شیوہ کو کتنی نظروں سے اک نظر دیکھا اب نمو پائیں گے دلوں...
  5. Ajwah

    Ghazal Zair Lab Raha Naala Dard Ki Dawa Ho Kar By Tabish Dehlvi

    زیر لب رہا نالہ درد کی دوا ہو کر آہ نے سکوں بخشا آہ نارسا ہو کر کر دیا تعین سے ذوق عجز کو آزاد نقش سجدہ نے میرے تیرا نقش پا ہو کر فرط غم سے بے حس ہوں غم ہے غم نہ ہونے کا درد کر دیا پیدا درد نے دوا ہو کر ہو چکے ہیں سل بازو ہے نہ ہمت پرواز ہم رہا نہ ہو پائے قید سے رہا ہو کر حسرتیں نکلتی ہیں...

Latest reviews

  • Saad Sheikh
    Muntaha
    5.00 star(s)
    Muntaha is a beautiful Arabic name suitable for both boys and girls. It carries deep meanings of 'goal', 'aspiration', and 'final destination'...
    • Saad Sheikh
Back
Top