190 people should have died from the virus in our country: PM

ملک و قوم کی بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہے ایسے شخص کا وزیراعظم ہونا۔ بجائے اس کے افسوس اور دکھ کا اظہار کرنا چاہئے تھا اتنی (96) قیمتی جانوں کے نقصان کا اور ہزاروں افراد (ٹوٹل 5,837 آج تک) جو اس وائرس کا شکار ہیں ان کیلئے فکرمند ہوتا، ڈاکٹرز کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات کرتا۔۔۔ مگر جو کام کرنے کے ہیں وہ تو کرنے ہی نہیں۔
 

Back
Top