Hadith 7 Buraiyan

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
سات برائیاں

مخلوق خدا میں محبت کا ہونا ضروری ہے۔ حدیث شریف میں ہے :ترجمہ
، بدگمانی سے بچو،
کسی کی کمزوریوں کی ٹوہ
،جاسوسی نہ کیا کرو
۔ ایک دوسرے پر بے جابڑھنے کی ہوس نہ کرو
۔حسد نہ کرو
۔ بغض نہ رکھو
اورایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو
۔یہ سات زہریلے رذائل ہیں جو اُمت کی صفوں کو منتشر کرتے ہیں ، اجتماعیت پارہ پارہ ہوجاتی ہے ، ان سے بچنا نہایت ضروری ہے۔ اچھی صفت جس کو اپنا نے سے محبت عام ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ :
ترجمہ :’’ اللہ کے بندو ! بھائی بھائی بن کر رہو۔‘‘
(معارف الحدیث : ۲/ ۲۱۲)​
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
Back
Top