Nazm Aaj hum bht Khush hain...!!

Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
6
 
Messages
2,471
Reaction score
4,079
Points
276
بارشوں کا موسم ہے
روح کی فضاؤں میں
غم ذدہ ہوائیں ہیں
بے سب اداسی ہے ۔ ۔ ۔

اس عجیب موسم میں
بے قرار راتوں کی
بے شمار باتیں ہیں
ان گنت فسانے ہیں
جو بہت خموشی سے
دل پہ سہتے پھرتے ہیں

اور بہ امر مجبوری
سب سے کہتے پھرتے ہیں
آ ج موسم اچھا ہے
آج ہم بہت خوش ہیں ۔ ۔
 

اور بہ امر مجبوری
سب سے کہتے پھرتے ہیں
آ ج موسم اچھا ہے
آج ہم بہت خوش ہیں ۔ ۔

:laugh:
میں تو اپنی خوشی کا اظہارِ کر چکی ہر ایک کا بارش میں اپنا دکھ
 
Back
Top