Ashaar Aaj Ka Intikhaab September 2019.

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406

All Your choice ...:)

محبت کب کتابوں میں لکھی کوئی حکایت ہے
محبت کب فراقِ یار کی کوئی شکایت ہے

محبت ایک آیت ہے جو نازل ہوتی ہے
محبت اک سرشاری ہے جو حاصل ہوتی ہے

محبت تو خود فقط سپردِ دار کرنا ہے
اناالحق کہہ کر اپنےعشق کا اقرار کرنا ہے

محبت پر کوئی نگران کب مامور ہوتا ہے
محبت میں کب کوئی پاس اور کب دور ہوتا ہے

میرا دل عشق کے شعلے میں مدغم ہونے لگتا ہے
محبت کے سمندر میں تلاطم ہونے لگتا ہے

مجھے لگتا ہے جیسے ابرِ الفت چھانے والا ہے
میں جس کا منتظر رہتا ہوں وہ آنے والا ہے

محبت میری فطرت ، محبت میرا جیون ہے
محبت میرے ہاتھوں کی امانت، محبت تیرا دامن ہے

@Recently Active Users @Mishaikh @Falak
 
@Mishaikh
@Falak
@sara butt
@Recently Joined Users
@Recently Active Users

آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا

کچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش
پھر یوں ہوا کہ خود میرا چہرہ بدل گیا

قدموں تلے جو ریت بچھی تھی وہ چل پڑی
اس نے چھڑایا ہاتھ تو صحرا بدل گیا

کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رہی
جاتے ہی ایک شخص کے کیا کیا بدل گیا

امجد سلام امجد
 

@Mishaikh
@Falak
@Hunain Naeem
@Hasnaat Afzal
@sara butt

image%3A67109.png
 
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے بہلانے غالب ہی خیال اچھا ہے

ایسی جنت کا کیا کرے کوئ
جسمیں لاکھوں برس کی حوریں ہوں

@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
Back
Top