Ashaar Aaj Ka Intikhaab............!! Shair, Ghazal, Nazam...Your choice

@Falak
Waaaah waaah kia kehne...:thumbs up:

@Recently Active Users

زندگی بھر عذاب سہنے کو
دل ملا ہے اداس رہنے کو

اک چپُ کے ہزارہا مہفوم
اب کیا رہ گیا ہے کہنے کو

آسمان سے اتر پڑا سورج
چلتے دریا کے ساتھ بہنے کو

چاند جس کی جبیں پہ ججتا ہے
وہ ترستا ہے اک گہنے کو

گھر میں تم بھی رہا کرو محسن
کہ گھر بناتے ہیں لوگ رہنے کو​
 
@Recently Active Users
@Falak
@Mishaikh

image%3A48864.jpg
 
@Falak
@Recently Active Users

مجھے لوگوں کی لمبی قطاروں سے نہیں مطلب
اگر تم دل سے میرے ہو تو بس اِک تم ہی کافی ہو
 
Back
Top