Ashaar Aaj Ka Intikhaab !!

@Falak
Welcome :)
@Mishaikh
@Hunaina
@Recently Active Users

کیوں بدلتے چلے جاتے ہیں روئیے تیرے
جانے یہ لوگ تیرے کان میں کہتے کیا ہیں
 
@Falak
@Mishaikh
@Recently Active Users

سنو ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تمہیں ہم بھول جائیں گے
 
@Ellaf khan @Recently Active Users

عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیں
کیا خبر ہم تجھے دیکھیں تو بغاوت کر دیں
اُس کو احساسِِ ندامت ہے تو پھر لوٹ آئے
شاید اِس بار بھی ہم اس سے رعایت کر دیں
 
لوگوں کے سمندر میں اپنوں کو سنبھالو
اِک بار جو کھو جائے وہ کھوجے نہیں مِلتا
رہ رہ کے مل جاتے ہیں کچھ اجنبی چہرے
جِسے ڈھونڈنے نکلووہ ڈھونڈے نہیں مِلتا

@Recently Active Users
@Ellaf khan
 
Back
Top