Dessert Aalu Bukharay Ki Chatnii Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
آلو بخارے کی چٹنی

aalubukhara.jpg

اجزاء:سوکھا آلو بخارا1/2کلو،چینی ایک کپ،سفید سرکہ ایک کپ، نمک حسب منشا،پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،بادام کی گری 1/2 کپ، بھگو کر چھلکا اتار لیں،سبز الائچی بارہ دانے

ترکیب:آلو بخارا دھو کر پندرہ سے بیس منٹ بھگو دیں۔اب کسی برتن میں آلو بخارا اور دو کپ پانی ڈال کر پکائیں۔پانی خشک ہونے لگے تو چینی ،نمک،کالی مرچ اور سرکہ ڈال دیں۔جب چینی اچھی طرح گھل جائے تو بادام کی گری اور الائچی کوٹ دیں۔پانچ منٹ پکا کر اتار لیں۔​
 

Back
Top