Breakfast Potatoes Aalu Ki Poriyan Recpie In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
7,227
13,438
981
آلو کی پوریاں

AAlu.jpg

اجزاء: آٹا دو کپ،زیرہ بھنا ہوا ایک چائے کا چمچ،نمک حسبِ ضرورت، آئل حسبِ ضرورت،نمک حسبِ ضرورت، ترکاری کے لیے آلو 750 گرام، کُٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کلونجی ایک چائے کا چمچ،ہلدی پائوڈر ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ تین سے چارعدد،آئل حسبِ ضرورت،نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب: سب سے پہلے آٹا گوندھ کر رکھ دیں۔اب ایک پین میں تیل گرم کر کے آلو اور تمام مصالحہ جات ڈال کر بھون لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گریوی تیار کر لیں۔آخر میں ہر ا دھنیا،ہری مرچ مکس کریں اور اُتار لیں۔اب گندھے ہوئے آٹے کی پوریاں بنا لیں اور آلو کو پوریوں کے ساتھ سرو کریں۔​
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

Similar threads

intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 4
  • 17
Replies
4
Views
17
Chulbul
Chulbul
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 3
  • 18
Replies
3
Views
18
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 3
  • 21
Replies
3
Views
21
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 3
  • 25
Replies
3
Views
25
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 3
  • 21
Replies
3
Views
21
intelligent086
intelligent086
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks