Falak
Super Star Pakistani
I Love Reading
15
- Messages
- 11,348
- Reaction score
- 19,974
- Points
- 1,236
@Recently Active Users
AllahHelpKashmir
خاک سے میں مل جاون مجھ سے صبر نہیں ہوتا
مر کر دنیا چھوڑ دوں مجھ سے صبر نہیں ہوتا
دیکھتا ہوں ظالم کا ظلم ان نہتے مظلوموں پر
مظلوموں کے جنازے دیکھوں مجھ سے صبر نہیں ہوتا