Ashaar Aap ki pasand, Ghazal Nazam, shair etc

Status
Not open for further replies.
@Falak
@Recently Active Users

image%3A19001.jpg
 

@Ellaf khan:thumbs up:


اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا
دل کا عالم ہے ترے بعد خلاؤں جیسا .. ....
 
@Falak
WaaaaaaaH appi kya bat hai......:thumbs up::thumbs up:

زخم لگا کر اُس کا بھی کچھ ہاتھ کھلا
میں بھی دھوکا کھا کر کچھ چالاک ہوا

@Recently Active Users
 
@Recently Active Users @Ellaf khan


اے گرد باد لوٹ کے آنا ہے پھر مجھے
رکھنا مرے سفر کی اذیت سنبھال کر
 
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا

بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا

تہذیب حافی
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top