Ashaar Aap ki pasand, Ghazal Nazam, shair etc

Status
Not open for further replies.
دل پہ ایسے بھی عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
اس کو سوچا تو ہر سو چ میں خوشبو اتری

loadWebfont('font1532434080');اس کو لکھا تو ہر لفظ مہکتا دیکھا
Waaaaah waaaaaah

Hum ne chup chap usay khud say bichartay dekha

Waaaaah speeeechlessss
 
@Asad Rehman
shukriya shukriya.......:)

@Recently Active Users

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہے
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام میں
مدد کرنی ہو اس کی یا دھارس بندھا نا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
!.......ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
!.......ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
کسی کو موت سے پہلے دکھ سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام
 

@Recently Active Users
@Asad Rehman
@Falak appi
@Mishaikh


نہ میں پاس اس کو بلا سکا نام دل کی بات سنا سکا
وہ ہنسی ہنسی میں ہی چل دیا میں نہ ہاتھ اس کو ہلا سکا

نہ دشمنی کسی دن سے نہ ہے دوستی کسی رات سے
ہے بچا ہی کیا جو وہ لے گیا مجھےچھین کے میری ذات سے

یہ مقام ہی تھا عجب سا کہ میں خود کو بھی نہ پا سکا
نہ میں اس کو پاس بلا سکا نہ میں دل کی بات سناسکا


یہ بھی ٹھیک ہے وہ چلا گیا مجھے بند راستے پر چھوڑ کر
یہ بھی ٹھیک ہے وہ نہ آئے گا کبھی بت انا کا توڑ کر

وہ جدا بھی ایسے ہوا کہ میں کوئی رسم تک نہ نبھا سکا
نہ میں پاس اس کو بلا سکا نہ وہ دل کی بات سنا سکا
 
@Recently Active Users

رہے گا عشق تیرا خاک میں ملا کر مجھے
کہ ابتدا میں ہوئے رنج انتہا کے مجھے
بعیر موت کے کسی طرح کوئی
مرتا ہے
یقین نہ آئے تو دیکھ جائے آکے مجھے
ہر ایک شخص کو حاصلِ جدا ہے کیفیات
جفا کے لطف تجھے ہیں مزے وفا کے مجھے
 
لمحہِ موجود ہی وہ روزِ جزا ہے
جس پر تجھے کس درجہ یقیں تھا کہ نہیں ہے 


تو منکرِ قانونِ مکافاتِ عمل تھا 
لے دیکھ ترا عرصہِ محشر بھی یہیں ہے

@Ellaf khan @Falak @Recently Active Users
 
@Mishaikh
@Falak
@Recently Active Users

دئیے ہیں زندگی نے زخم ایسے
کہ جن کا وقت بھی مرہم نہیں ہے
 
@Recently Active Users


گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر اندازِ چمن، کچھ تو اِدھر بھی

کیا ضد ہے مرے ساتھ، خدا جانئے ورنہ
کافی ہے تسلی کو مرے ایک نظر بھی
 
@Recently Active Users

تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گلِ تر سے
ہوتا ہے شگفتہ مگر اتنا نہیں ہوتا

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top