Ashaar Aap ki pasand, Ghazal Nazam, shair etc

Status
Not open for further replies.
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
تہذیب حافی

@Ellaf khan
@Falak
 

@Asad Rehman
@Falak
@Recently Active Users

مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ
سورج ہوں , میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ

ہر چند راکھ ہو کے بکھرنا ہے راہ میں
جلتے ہوئے پروں سے اُڑا ہوں، مجھے بھی دیکھ

عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پر
دیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ

تونے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ, مجھے ڈھوبتے بھی دکھ

بچھتی تھی جس کی راہ میں پھولوں کی چادریں
اب اس کی خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ

کیا شاخ با ثمر ہے ، جو تکتا ہے فرش کو
نظریں اٹھا شکیب کبھی سامنے بھی دیکھ
 
@Asad Rehman
@Recently Active Users

پھر مرے سر پہ کڑی دھوپ کی بوچھار گری
میں جہاں جا کے چھپا تھا وہیں دیوار گری۔۔

لوگ قسطوں میں مجھے قتل کریں گے شاید
سب سے پہلے مری آواز پہ تلوار گری۔۔

اور کچھ دیر میری آس نا ٹوٹی ہوتی

آخری موج تھی جب ہاتھ سے پتوار گری

اگلے وقتوں میں سنیں گے در و دیوار مجھے
میری ہر چیخ مرے عہد کے اس بار گری۔۔

خود کو اب گرد کی طوفان سے بچاؤ قصیر
تم بہت خوش تھے کہ ہمسائے کی دیوارگری

قصیر الجعفری
 
@Mishaikh
@Asad Rehman
@Falak
اب اس سے بات نہیں کرنی پر اب بات اُسی کی کرنی ہے
دن دے دیا اے زندگی تجھے اپنا مگر رات اُسی کی کرنی ہے


 
@Ellaf khan


بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں

لالہ مادھو رام
 
@Asad Rehman
Pta nae kithe ghaib hn sab....:(
@Recently Active Users

image%3A20051.jpg
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top