Quran Dua Aayat e hifazat By Maulana Muhammad Yunus Palan Puri

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ayaat quran.jpg


آیات ِ حفاظت

وَ یُرْسِلُ عَلَیْکُمْ حَفَظَۃً
۰(سورۂ انعام : ۱۶)
ترجمہ : ’’ اور اﷲ تم پر حفاظت کرنے والے پہریدار بھیجتا ہے۔ ‘‘

اِنَّ رَ بِّیْ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ حَفِیْظٌ ۰
(سورۂ ہود : ۷۵ )
ترجمہ : ’’ بے شک میرا رب ہر چیز پر خود ہی نگہبان اور حفاظت فرمانے والا ہے۔ ‘‘

لَـــہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْ ۶ بَیْنِ یَدَیْہِ وَ مِنْ خَلْفِہٖ یَحْفَظُوْنَہ ٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰہِ ۰
(سورۂ رعد : ۱۱)
ترجمہ :’’ اﷲ نے ہر شخص کے آگے پیچھے لگے ہوئے چوکیدار مقرر کر دیئے ہیں جو اﷲ کے حکم سے آدمی کی حفاظت کرتے ہیں۔ ‘‘

اِنَّا نَحْنُ نَزَّ لْنَا الذِّ کْرَ وَ اِنَّا لَہ ٗ لَحٰفِظُوْنَ ۰
(سورۂ حجر: ۹)
ترجمہ : ’’بے شک اس نصیحت نامہ کو ہم نے نازل فرمایا ہے اور یقینا ہم اس کی حفاظت کریں گے۔ ‘‘
وَ کُنَّا لَھُمْ حٰفِظِیْنَ ۰
(سورۂ انبیاء : ۲ ۸ )
ترجمہ : ’’اور ان سب کے لیے حفاظت کرنے والے ہم تھے۔ ‘‘

وَ رَ بُّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ حَفِیْظٌ ۰
(سورۂ سبا : ۱۲)
ترجمہ : ’’ اور آپ کا رب ہرچیز کا نگران ہے۔‘‘

روحانی مسائل اور انکا حل
تحریر : مولانا محمد یونس پالن پوری سے انتخاب​
 

@intelligent086
سبحان اللہ
بہت عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
@Veer bro
علاج معالجہ، مشکلات کا حل دیگرے کے لئیے اسلامی سیکشن ہے
 
@Veer bro
Thanks شکریہ
@intelligent086
مہربانی کر کے اپنی آئندہ پوسٹنگ دعا میں کر دیا کریں ہمیں ڈھونڈنے میں آسانی ہو
شکریہ
 
مہربانی کر کے اپنی آئندہ پوسٹنگ دعا میں کر دیا کریں ہمیں ڈھونڈنے میں آسانی ہو
@Maria-Noor
دعا ٹیگ ہو گا ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
Back
Top